08:48 pm
رزق میں بے پناہ اضافہ ہوگا ، بس اللہ پاک کا یہ مختصر سا نام پڑھ لیا کریں

اکثر لوگوں کے زبان یہ گلہ و شکایت رہتی ہے کہ ان ہاتھوں میں پیسے ٹکتے نہیں بلکہ خرچ ہو جاتے ہیں
۔ ایسے لوگ جن کےپیسوں میں یا رزق میں برکت نہیں تو پریشان نہ ہوں بلکہ اس مسئلے میں مبتلا افراد روزانہ نماز فجر اور عشا کی نماز کے بعد گیارہ ،گیارہ سو مرتبہ ’’یا غنی ‘‘ کا ورد کریں ۔ اللہ تعالی کے فضل کرم سے ان کے رزق میں بے پناہ اضافہ اور برکت آجائے گی ۔ یہ مجرب وظیفہ رزق اور بندش کے خاتمہ کیلئے نہایت بہترین ہے ، کوئی بھی دکاندار اور تاجر دفتراور تاجر دفتر کھولنے سے پہلے ستر مرتبہ ’’یا غنی‘‘ پڑھے گا تو انشااللہ اللہ پاک کاروبار میں برکت اور رزق میں اضافہ ہو گا اور کبھی بھی کسی نقصان کا خوف نہیں رہے گا ۔ جمعرات اور جمعہ کی شب اس اسم مبارک ’’یا غنی ‘‘ کو انیس ہزار مرتبہ پڑھنے اور عمل کو جاری رکھنے سے انسان کو غیب سے دولت ملتی ہے ۔اوربہت جلد کاروبار میں ترقی ہوگی اور رزق حلال کہاں کہاں سے آئے گا کہ عقل دنگ رہ جائے گی ‎‎

تازہ ترین خبریں

ہوا میں شادی کا خواہش مند جوڑا زمین سے کتنے فٹ اوپر معلق ہوگیا،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

پیٹرول کی قیمتوں میں 25 روپے فی لیٹر کمی۔۔۔بڑی خبرآگئی

کپتان کے اعلان کے بعد تحریک انصاف کے ارکان نے استعفے جمع کرانا شروع کردئیے۔۔ سندھ سے 26ارکان نے استعفے جمع کرادئیے

وفاقی حکومت گرانے کیلئے آنے والے اپنی حکومتیں گرا کر واپس چلے گئے ہیں۔۔۔وقاقی وزیر مریم اورنگزیب کے سیاسی مخالفین پی ٹی آئی پر طنز

سواتی جس ویڈیو کابار بارذکر کر رہے ہیں ،وہ انہوں نےخود بنائی۔۔۔پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈاکے نئے بیان نے ہر طرف تہلکہ مچا دیا

صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقاتیں اور نیک تمناؤں کا اظہار

سعودیہ کے گولز ا ورشکست کے صدمے سے نکلنے کے لیے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کرنا پڑ گئیں ۔۔۔ارجنٹائنی گول کیپرکابڑاانکشاف

کسی نے مجھے زہر دے دیا  اور ۔۔۔پاکستان کے سابق جارحانہ بلے باز کے تہلکہ خیز مگر دردناک انکشافا ت

 ۔۔۔معاون خصوصی وزیرا عظم عطاء اللہ تارڑ نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو بڑا چیلنج کردیا

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کابڑی بڑی اسمارٹ فو ن کمپنیوں کو ٹکر دینے کا فیصلہ

خان کو ایک گولی لگی تو گھر میں بھی بلٹ پروف شیشے لگا لیے،مجھ پر تین خود کش حملے ہوئے آج بھی کھلے میدان میں کھڑا ہوں۔۔

فیفا ورلڈکپ۔۔۔ ایران کا اپنے پرچم سے ’اللہ‘ کا نام ہٹانے پر فیفا سےشدید احتجاج

کس قانون کے تحت اعظم سواتی کیخلاف ایک درجن سے زائد ایف آئی آر کٹ چکیں۔۔۔؟ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے نیا سوال اٹھا دیا

مشکل اور صبر کی گھڑیا ں ختم ہوئیں۔۔۔روس سے سستا تیل خریدنے کا معاملہ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری

ہم اپنی ماں سے اتنے سال محروم رہے اور وہ ہمیں یاد کر کے روتی رہیں ۔۔ سگی ماں سے بیٹیوں کا کئی سال بعد کیسے رابطہ ہوا؟

مکہ میں میرا بچپن گزرا ۔۔ مسجد الحرام کے قریب رہنے والے اس پاکستانی کے گھر میں کیا خاص بات ہے؟

لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ.. میں نے اسلام اس لئے قبول کیا کیونکہ! میکسیکو سے فیفا دیکھنے آئے نوجوان کی کلمہ پڑھتے ویڈیو وائرل

میری تصویر والا بیگ تمہارے پاس کہاں سے آیا ۔۔ دوران سفر آفریدی نے ننھے مداح کو ڈھونڈ کر اس کی کون سی بڑی خواہش پوری کر دی؟

پارلرز میں جاتے ہوئے بھی احتیاط برتیں ۔۔۔لڑکی کا روپ دھار کر بیوٹی پارلر پر کام کرنے والا نوجوان لڑکا پکڑا گیا

قطر میںفیفا ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب میں تلاوت سے آغاز کرکے سب کا دل جیتنے والےغانم المفتاح کون ہیں؟

ننھی بچی نے حاملہ ماں کی ڈلیوری خود کروائی۔۔ درد سے تڑپتی ماں کی مدد کیسے کی؟ انوکھا کارنامہ جس نے ڈاکٹروں کو بھی حیران کردیا

یہ توہوناہی تھا،خاتون اور بچے کو بیٹھا کر سڑک پر موٹر سائیکل پر کرتب دکھانے اور غیر اخلاقی حرکت کرنے والاآخرکاراپنے انجام کوپہنچ گیا