10:27 am
پی ٹی آئی کو فیض آباد پر جلسے کی اجازت، 56 شرائط کے ساتھ اجازت نامہ جاری

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)راولپنڈی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو فیض آباد پر جلسے کی اجازت دے دی
۔ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو جلسے کا اجازت نامہ 56 شرائط کےساتھ جاری کیا جس میں سب سے بڑی شرط فیض آباد کو 26 نومبر کی رات خالی کرنا ہوگا جب کہ انتظامیہ نے راولپنڈی پولیس کو جلسے کے لیے تمام ضروری سکیورٹی اقدامات کرنے کے احکامات بھی جاری کردیے ہیں۔اس حوالے سے جاری سرکاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم راولپنڈی کھیلنے کے لیے پہنچ رہی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی اورانتظامیہ سکیورٹی اداروں کے طے شدہ راستے کواستعمال کریں گے، عمران خان جلسے سے پہلے اور جلسے کے بعد سن روف والی گاڑی استعمال نہیں کریں گے جب کہ علامہ اقبال پارک کو کارکنان کے رکنے کے لیے استعمال نہیں کیا جائے گا۔نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہےکہ ریاست مخالف نعروں کی اجازت نہیں ہوگی، ٹریفک پولیس کے جاری کردہ ٹریفک پلان پرعملدرآمد یقنی بنایا جائے گا اور کسی بھی جانی نقصان کی ذمہ دار جلسے کی انتظامیہ ہوگی جب کہ ڈرون کیمرا کے استعمال کی بالکل اجازت نہیں ہوگی۔ راولپنڈی انتظامیہ نے اجازت نامے کی کاپیاں تمام متعلقہ اداروں کو بھجوا دیں۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر