02:24 pm
آئی جی پنجاب نے لانگ مارچ اور پاک انگلینڈ سیریز کوبھرپور سکیورٹی دینےکا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قائم مقام آئی جی پنجاب نے راولپنڈی میں لانگ مارچ اور
پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے لیے سکیورٹی کے بھرپور انتظامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قائم مقام آئی جی پنجاب کنور شاہ رخ کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ اور پاک انگلینڈ ٹیسٹ میچ کی سکیورٹی کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں راولپنڈی میں مارچ اور پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے لیے بھرپور سکیورٹی دینےکا فیصلہ کیا گیاہے۔اس موقع پر آئی جی پنجاب کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ کے شرکا اور کھلاڑیوں سمیت تمام غیر ملکی مہمانوں کو سکیورٹی دی جائے گی جبکہ راولپنڈی میں لانگ مارچ اور کرکٹ میچ کے پیش نظر ٹریفک کا متبادل پلان تشکیل دیا جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ لاہور اور ملحقہ علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر سرچ، سوئپ اور کومبنگ آپریشنز جاری رکھے جائیں گے اور کسی شاہراہ کو غیر ضروری طور پر بند نہ کرنے کی ہدایت بھی دی گئی۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 