07:12 pm
عمران خان کے اقتدار میں آنے یا نا آنے سے زیادہ فرق نہیں پڑے گا کیونکہ   فیصلے وزیراعظم پاکستان نہیں بلکہ ۔۔۔

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک )سابق امریکی صدر کی مشیر لیزا کرٹس کہتی ہیں کہ عمران خان کے
اقتدار میں آنے یا نا آنے سے زیادہ فرق نہیں پڑے گا کیونکہ پاک امریکا تعلقات کے فیصلے وزیراعظم پاکستان نہیں بلکہ آرمی چیف کرتا ہے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار پیر کے روز واشنگٹن میں ہونے والے ایک سیمینار میں کیا۔ مجھے نہیں لگتا کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کا مستقبل اس بات پر منحصر ہے کہ پاکستان میں وزیر اعظم کون ہو گا زیادہ اہم یہ ہے کہ چیف آف آرمی اسٹاف کون ہوگا۔واضح رہے کہ لیزا کرٹس جنوبی اور وسطی ایشیائی امور کی دیکھ بھال کرتی تھیں۔ انہوں نے ٹرمپ حکومت کے دور میں پاک امریکا تعلقات پر کہا کہ یہ فوج ہی تھی جو امریکہ کے لیے اہم معاملات جیسے کہ جوہری پروگرام پاکستان کے بھارت کے ساتھ تعلقات اور انسداد دہشت گردی جیسے معاملات پر فیصلہ سازی کو کنٹرول کرتی تھی۔لیزا کرٹس نے مزید کہا کہ اس قسم کی ہائبرڈ جمہوریت پاکستان کے لیے اچھی نہیں ہوگی کیونکہ یہ "حکومت کی ایک فطری طور پر غیر مستحکم شکل" ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کا اقتدار جانے کے بعد امریکا کو بلی کے بکرے کے طور پر استعمال کیا گیا۔اس سیمینار میں موجود حسین حقانی نے بھی کہا کہ اب پاکستان اور امریکا ایک دوسرے کے اتنے قریب نہیں ہیں جتنا افغانستان میں موجودگی کے وقت تھے۔ تاہم لیزا کرٹس نے یہ بھی کہا کہ امریکہ اس بات کو یقینی بنانا چاہتا ہے کہ پاکستان چین کے قریب نہ جائے اور افغانستان کے حوالے سے اسلام آباد کے بارے میں منفی خیالات اب بھی موجود ہیں۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی