06:49 pm
’عہد کرتے ہیں شہید ارشد شریف کے قاتلوں کو عبرت کا نشان بنائیں گے‘

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید کا کہنا ہے کہ اگر ملک کے لیے کھڑا ہونا بغاوت ہے تو ہم سب باغی ہیں، ہم عہد کرتے ہیں شہید ارشد شریف کے قاتلوں کو عبرت کا نشان بنائیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید کہا کہ ہمارا بھائی شہید ارشد شریف بھی ایسے ہی عہد لیتا تھا ہم شہید ارشد شریف کے سوالوں کا جواب نہیں دے سکے تو اسے قتل کردیا گیا، ہم آج عہد کرتے ہیں کہ
شہید ارشد شریف کے قاتلوں کو عبرت کا نشان بنائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جیسے تم نے ارشد شریف پر زمین تنگ کردی تھی اللہ کا عذاب تم پر نازل ہوگا، انشا اللہ وہ وقت دور نہیں جب ارشد شریف کے قاتلوں کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔ مراد سعید نے کہا کہ عمران خان وزیراعظم تھے اور امریکا کو اڈے چاہیے تھے لیکن عمران خان نے ’ایبسلوٹلی ناٹ‘ کا جواب دیا جس کے بعد سازشیں کی گئیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے عوام اپنے مقبول لیڈر کے ساتھ کھڑے ہوگئے ہیں، سات سے آٹھ ماہ میں انہوں نے عمران خان کو توڑنے کے لیے ہر قسم کا حربہ استعمال کیا۔ مراد سعید نے کہا کہ عمران خان کو راستے سے ہٹانے کے لیے ان پر قاتلانہ حملہ بھی کیا گیا لیکن آج عوام یہ واضح کرتے ہیں کہ عمران خان کو کسی صورت نہیں ہٹایا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرے پاکستانیوں کیا اپنے مستقبل کے لیے کھڑے رہو گے، آج ہم عہد کرتے ہیں ملکی خود مختاری، خود داری اور حقیقی آزادی کے لیے جدوجہد کرتے رہیں گے۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ پاکستان کے خلاف ہر بیرونی اور اندرونی سازشوں کا مل کر مقابلہ کریں گے، عہد کرتے ہیں کہ عمران خان کے ساتھ مل کر ہر قسم کی سازشوں کا مقابلہ کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

لکی مروت تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، ملزمان فرار

امریکی تحفظات کے باوجو د ،سعود ی  عرب  شنگھائی تعاون تنظیم  کا رکن بنے گا

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ،سماعت29 اپریل تک ملتوی

عدلیہ کے حوالے سے حکومتی قانون سازی کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں، لطیف کھوسہ

عدلیہ سے متعلق قانون سازی کا از خود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اعترازاحسن

پاکستان میں قانو ن کی حکمرانی نہیں ، ملک فسطائیت کی طرف دھکیل دیا، عمران خان

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری