12:11 pm
پی ڈی ایم نے پی ٹی آئی کے خلاف جوابی حکمت عملی تیار کرلی

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے پی ٹی آئی کی جانب سے اپنی 
صوبائی حکومتوں سے مستعفی ہوکر سیاسی بحران پیدا کرنے کیخلاف جوابی حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ قابل اعتبار سیاسی ذرائع نے ہفتے کے روز بتایا کہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کی ممکنہ تحلیل کیخلاف اپنی تیاری مکمل کرلی ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین نے ہفتے کی شام اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کرکے اپنی حکمت عملی سے متعلق مزید ابہام پیدا کردیا ہے کیوں کہ انہوں نے اسبلیاں تحلیل کرنے کا ذہن نہیں بنایا ہے یا وہ رکنیت سے مستعفی نہیں ہوں گے۔ انہوں نے اس ضمن میں حتمی فیصلے کی کوئی ڈیڈ لائن نہیں دی ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ سیاسی ناکامیوں اور دھچکوں کے بعد عمران کے پاس فیس سیونگ کے علاوہ اس طرح کا اعلان کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا۔ذرائع نے باور کروایا کہ اگر پی ٹی آئی چیئرمین اپنے اعلان پر عملدرآمد کرتے ہیں تو انہیں چاروں صوبائی اسمبلیوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی اسمبلیوں سے استعفے دینے ہوں گے۔ ارکان سینیٹ کو بھی اپنی نشستیں چھوڑنی ہوں گی کیوں کہ یہ اسمبلیاں اور سینیٹ اسی نظام کا حصہ ہیں جسے وہ بدنام کررہے ہیں اور اس سے اپنی راہیں جدا کرنا چاہتے ہیں۔ عمران نے اپنے خطاب میں یہ بھی بتایا کہ ڈاکٹرز نے انہیں تین ماہ کے آرام کا مشورہ دیا ہے جبکہ آئینی ماہرین کا کہنا ہے کہ موجودہ جمہوری نظام آئندہ 18 ماہ تک اسی طرح برقرار رہے گا جبکہ اس کے بعد قومی یا صوبائی سطح پر کوئی ضمنی انتخاب ممکن نہیں ہوگا۔ 20 اپریل کے بعد اسمبلیوں سے مستعفی ہونے یا اسمبلیاں تحلیل کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا کیوں کہ اس ڈیڈ لائن کے بعد کوئی ضمنی انتخاب آئینی طور پر ممکن نہیں ہوگا۔ماہرین نے اس حوالے سے آئین کے آرٹیکل 224 کی شق 4 کا حوالہ دیا جس میں عام انتخابات اور ضنی انتخاب کا وقت مقرر ہے۔ آئینی طور پر کوئی بھی نشست خالی ہو تو اس پر 60 روز کے اندر اندر الیکشن کروانا لازمی ہے لیکن اگر اسمبلیوں کی مدت پوری ہونے میں 120 روز سے کم وقت رہ گیا ہو اور کوئی نشست خالی ہو تو اس پر ضمنی انتخاب نہیں ہوسکتا۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ پی ٹی آئی پس پردہ حکومت کیساتھ رابطے میں ہیں اور عمران خان کو چند ہفتوں کیلئے بیرون ملک بھیجے جانے کیلئے مذاکرات کئے جارہے ہیں۔ حکومت پر زور دیا جارہا ہے کہ وہ بیرون ملک سفر کی سہولت فراہم کرے۔ سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ عمران خان کیلئے مشکل ہوگا کہ وہ اپنے تمام ارکان کو اسمبلیوں سے مستعفی ہونے پر آمادہ کرسکیں۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے 50 فیصد ارکان اسمبلی مستعفی نہیں ہوں گے۔ اسی طرح اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد آئندہ تین روز کے دوران پنجاب اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لاسکتی ہے۔ ذرائع کے مطابق تحریک عدم اعتماد صوبائی حکومت کی تقدیر کا فیصلہ بھی کردے گی۔

تازہ ترین خبریں

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان

فیول سبسڈی پر مفتاح اسماعیل برہم، آئی ایم ایف سے قرضہ لینا حکومت کے بس کی بات نہیں، سابق وزیرخزانہ

 خیبر پختونخوا میں اختلافات میں شدت،ن لیگ کو ایک اور بڑی مشکل کا سامنا

تحریک انصاف کا جلسہ ، مینار پاکستان جانےوالے تمام راستے سیل

پنجاب عام انتخابات کی منسوخی،الیکشن کمیشن نےصدر مملکت کوخصوصی خط لکھ کراصل وجہ بتا دی

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد  سے اعظم سواتی کو  بڑا ریلیف مل گیا

عدالت کا محفوظ فیصلہ، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ اب قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری میں تبدیل

آئی جی پنجاب کی دھمکی کام کرگئی لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع، قیادت کا ردعمل سامنے آگیا

معاون خصوصی نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ہدایت اللہ طوری عہدے سے مستعفی

ایک طبقے نے فوج کو غیر سیاسی بنانے کے فیصلے کو منفی لیا، آرمی چیف

وفاقی حکومت گرانے کیلئے آنے والے اپنی حکومتیں گرا کر واپس چلے گئے ہیں۔۔۔وقاقی وزیر مریم اورنگزیب کے سیاسی مخالفین پی ٹی آئی پر طنز

سواتی جس ویڈیو کابار بارذکر کر رہے ہیں ،وہ انہوں نےخود بنائی۔۔۔پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈاکے نئے بیان نے ہر طرف تہلکہ مچا دیا

صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقاتیں اور نیک تمناؤں کا اظہار

 ۔۔۔معاون خصوصی وزیرا عظم عطاء اللہ تارڑ نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو بڑا چیلنج کردیا

خان کو ایک گولی لگی تو گھر میں بھی بلٹ پروف شیشے لگا لیے،مجھ پر تین خود کش حملے ہوئے آج بھی کھلے میدان میں کھڑا ہوں۔۔

کس قانون کے تحت اعظم سواتی کیخلاف ایک درجن سے زائد ایف آئی آر کٹ چکیں۔۔۔؟ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے نیا سوال اٹھا دیا

عمران خان بنی گالہ کے بجائے لاہور کیوں چلےگئے ۔۔۔؟؟؟اصل کہانی سامنے آ گئی