08:27 pm
ارشد شریف کالیپ ٹاپ پاس ہے یانہیں ؟مراد سعید نے بتادیا

پشاور(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید نے صحافی
ارشد شریف کا لیپ ٹاپ اپنے پاس ہونے کی تردید کردی۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مراد سعید نے کہا ’ارشد شریف کی شہادت کے بعد پریس کانفرنس میں بتایا گیا نہ سیل فون ملے گا نہ ہی لیپ ٹاپ، کل خبر چلائی گئی کہ ارشد شریف کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔‘ مراد سعید نے یہ بھی کہا ’ہمارا میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے، میڈیا میڈیا کھیلا جا رہا ہے، کل خبر چلائی گئی ارشد شریف کا لیپ ٹاپ مراد سعید کے پاس ہے، ارشد شریف کی میت آپ وصول کرنے گئے تھے چیزیں آپ کو ملنی چاہیے تھیں۔‘پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا ’میڈیا سے پتا چلا کہ ایف آئی اے نے مجھے طلب کیا ہے، ارشد شریف کی میت کو جب حوالے کیا گیا تو ساتھ لفافہ بھی تھا جو سیل نہیں تھا۔‘

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 