12:43 pm
عمران خان بنی گالہ کے بجائے لاہور کیوں چلےگئے ۔۔۔؟؟؟اصل کہانی سامنے آ گئی

لاہور(نیوزڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کے بنی گالہ کے بجائے لاہور 
جانے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان اپنا علاج شوکت خانم کے علاوہ کسی اور ہسپتال سے نہیں کرانا چاہتے۔سابق وزیراعظم اپنی آئندہ کی سیاسی حکمت عملی کے لیے لاہور کو مرکز بنانا چاہتے ہیں۔عمران خان نئی سیاسی چال بھی یہاں سے چلنا چاہتے ہیں۔میڈیا رپورٹ میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ عمران خان گرفتاری کے خوف سے بنی گالا نہیں گئے ،متنازع بیانات کی وجہ سے انھیں حراست میں لیا جا سکتا تھا۔ عمران خان کی جانب سے اسلام آباد نہ جانے کے فیصلے کے بعد کنٹینرز ہٹادیئے گئے ۔ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے تمام اسمبلیوں سے نکلنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد فیض آباد سے کنٹینرز ہٹادیئے گئے ،فیض آباد پل لانگ مارچ کے پیش نظر کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا تھا ۔ ذرائع کے مطابق مشینری کے ذریعے فیض آباد پل سے کنٹینر ہٹائے گئے ۔ کنٹینر ہٹائے جانے کے بعد مری روڈ فیض آباد ٹریک دوطرفہ ٹریفک کیلئے کھل گیا ۔جبکہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے تمام اسمبلیوں سے استعفوں کے اعلان کے بعد پاکستان تحریک انصاف کا اہم اجلاس آج (پیر کو )طلب کرلیا گیا ہے۔ ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ کے مطابق عمران خان کے زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں سے استعفے دینے سے متعلق حکمت عملی زیر غور آئے گی، پیر کو پی ٹی آئی لیڈرشپ اجلاس کے بعد پارلیمانی اجلاسوں سے عمران خان مشاورت کریں گے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ ملک میں کسی قسم کا انتشار پیدا نہیں کرنا چاہتے، معاشی حالات پہلے ہی بٴْرے ہیں توڑ پھوڑشروع ہو گئی تو حالات مزید خراب ہوجائیں گے، ہم ملک میں تباہی مچانے کے بجائے کرپٹ نظام سے باہر نکلیں گے، اسلام آباد نہیں جائیں گے، ہم اس کرپٹ سسٹم کا حصہ نہیں بنیں گے۔ تمام اسمبلیوں سے استعفوں کا اعلان کرتے ہیں۔ وزرائے اعلیٰ سے بات کی ہے، پارلیمانی پارٹی سے مشاورت کے بعد تاریخ کا اعلان کرونگا۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

سکولز میں میوزک ٹیچرزبچوں کو نعت قوالی حمد سکھائیں گے۔۔۔اچھا انسان بنائیں گے

بڑی خبر ۔۔۔توشہ خانہ تحائف بیچنے کا الزام،فرح خان کیجانب سے عمر فاروق ظہور سمیت دیگر کو 5 ارب کا لیگل نوٹس بھجوا دیا گیا

پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی  کی مشکلات میں مزید اضافہ۔۔۔ ایف آئی اے کی جانب سے بڑا حکم دے دیا گیا

آج چھڑی بدلی۔۔۔ 30 جنوری تک الیکشن کی گھڑی بدل جائیگی،شیخ رشیدنے پی ڈی ایم کی طر ف نیا تیر داغ دیا

بامقصد زندگی عطا کی گئی ،عنقریب گمنامی میں چلا جاؤں گا لیکن فوج سے روحانی رابطہ ہمیشہ قائم رہے گا۔۔۔سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ ک

جنرل عاصم منیر نے پاک فوج کے 17 ویں سربراہ کی حیثیت سے کمان سنبھال لی۔۔۔جانیں مکمل تفصیل

پاک فوج میں کمانڈ تبدیلی کی تقریب جاری و ساری جنرل باجوہ کو الوداعی گارڈ آف آنر پیش کیا گیا ۔۔۔۔دیکھیں براہ راست نشریات

پی ٹی آئی نہایت نازک موڑ پر۔۔۔پارٹی میں شدید اختلافا ت اور دراڑیں۔۔۔اراکین دو حصوں میں بٹ گئے