12:48 pm
ہم زیادہ کرپٹ ہیں اسلئیے ۔۔۔!!!رہنما مسلم لیگ ن وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا بہت بڑا اعتراف

لاہور(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہےکہ  ہم اس لیے 75 سال میں پیچھے
رہ گئےکہ کرپٹ زیادہ ہیں اور ہم اس لیےترقی نہ کرسکےکہ نالائق زیادہ ہیں۔لاہور کی نجی یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب میں احسن اقبال نے کہا کہ قوم اور نوجوانوں سے اپیل ہےکہ اختلاف رائے ضروررکھیں لیکن نفرت نہ پالیں، اختلاف رائے کو ہم نے نفرت میں بدل دیا ہے، معاشرے کو پولورائزڈ کردیا ہے لیکن یہ سوچنا ہو گا کہ نفرت سے معاشرے نہیں چل سکتے۔احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ہمیں اشد ضرورت ہےکہ ایک دوسرےپر تنقید میں احترام سامنے رکھیں، معاشرے کو استحکام کی اشد ضرورت ہے، ہمیں اس نوجوان نسل کو اچھا مستقبل دینےکی طرف جانا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ہم اس لیے 75سال میں پیچھے رہ گئےکہ کرپٹ زیادہ ہیں، ہم اس لیے ترقی نہ کرسکےکہ نالائق زیادہ ہیں، ہمارا صرف ایک مسئلہ ہے اور وہ سیاسی عدم استحکام ہے، ہمارے ہاں پالیسیوں کا تسلسل نہیں رہا جب کہ دیگر ممالک ہم سے آگے نکل گئے جن میں بنگلادیش، انڈونیشیا اور ملائیشیا مثال ہیں۔وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ معاشی ماہرین، تاجروں اور صنعتکاروں سے اپیل ہےکہ جدید ٹیکنالوجی کی طرف آئیں، ڈالر آئیں گے تو ملک چلےگا،ایک وقت تھا پاکستان اوپر جارہا تھا لیکن پھر بار بار اس راستے کو روکا گیا، ہم نے ترقی کو راستے میں روکا جب کہ بنگلادیش بھارت نے ایسا نہیں کیا، اب بھی وقت ہےکہ سیاستدان مل بیٹھ کر دانشمندی سے پارلیمنٹ میں فیصلہ کریں۔احسن اقبال کا کہنا تھا کہ اب وہ حالات بدل گئے ہیں اور ہمیں دوسرے ملکوں سے قرضے مانگنے پڑرہے ہیں، پاکستان ڈیفالٹ کرنے لگا تھا لیکن ہم نے سنبھال لیا۔

تازہ ترین خبریں

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے

عوام تیار ہوجائے، پیٹرول مزید 30 روپے مہنگا ہونے کا امکان

پشاور،ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،اہم فیصلے ہونے کے امکانات

عدالت نےشیخ رشید کادوروزہ جسمانی ریمانڈدے دیا

ایک دن میں سونا 2200 رروپے فی تولہ مہنگا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی

نیہا دھوپیا پہلی بار خاوند کے ساتھ فلم اسکرین پر نظر آئیں گی