03:13 pm
’عمران خان کی سینیٹر اعظم سواتی کے ساتھ روا رکھے جانیوالے رویے کی شدید الفاظ میں مذمت۔۔۔بڑا مطالبہ بھی کر دیا

اسلا م آباد(نیوزدیسک )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ایک بار پھر سینیٹر اعظم سواتی کے ساتھ روا رکھے جانے والے رویے کی شدید الفاظ میں
مذمت کی ہے۔عمران خان نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں لکھا کہ اعظم سواتی کو صبح سانس کی تکلیف اور سینے میں درد کے باعث پمز لایا گیا، اعظم سواتی کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار تھا لیکن کوئٹہ پولیس نے اعظم سواتی کو حراست میں لے لیا، کوئٹہ پولیس اعظم سواتی کی جان کو خطرے میں ڈالتے ہوئے انھیں ساتھ لے گئی۔چیئرمین تحریک انصاف نے مزید لکھا کہ تنقید کرنا اعظم سواتی کا حق ہے لیکن جس طرح ان کے ساتھ برتاؤ کیا جا رہا ہے اسے مہذب معاشروں میں جرم ہی تصور کیا جاتا ہے۔عمران خان نے اعظم سواتی کو فوری طور پر رہا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے لکھا کہ اپنے عدالتی نظام کو دیکھ کر افسوس ہوا جو بار بار اعظم سواتی کے بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر ایکشن لینے کے لیے تیار نہیں ہے۔یاد رہے کہ اعظم سواتی کو 27 نومبر کو ایف آئی اے نے اسلام آباد سے حراست میں لیا تھا اور گزشتہ روز جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد نے ان کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور کیا تھا تاہم آج صبح بلوچستان پولیس انہیں حراست میں لیکر کوئٹہ لے گئی۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کارکنوں پر ایک مقدمہ درج کرلیا، 36 کارکنوں کے نام شامل

سعودی عرب : زائرین کی بس الٹنے سے 20 افراد جاں بحق، 29 زخمی

فرخ حبیب کی عبوری ضمانت مسترد، یاسمین راشد سمیت متعدد عہدیداروں کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

زلمے خلیل زاد کے عمران خان سے متعلق بیانات  ذاتی رائے  ہیں، جو بائیڈن انتظامیہ  کی نمائندگی نہیں  کرتے، ویدانت پٹیل کی وضاحت

خواہش تو ہے دونوں رہیں لیکن رانا ثناء اللہ نہیں رہیں گے،عمران خان کا صحافی کے سوال کا جواب

عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا، 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

رانا ثنا اللہ کو عمران خان کیخلاف بیان مہنگا پڑ گیا ،پی ٹی آئی کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی ، متعدد کارکن گرفتار

مراد سعید سمیت اسلام آباد سی ٹی ڈی میں تحریک انصاف کے 17 عہدیدار طلب

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ

اسلام آباد میں کسی سیاسی اجتماع یا ریلی کی کوریج پر پابندی عائد

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کومزید دومقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی