04:12 pm
موسم سرما کی چھٹیاںکب سے شروع ہو رہی ہیں۔۔۔؟وزیر تعلیم مراد راس نےبڑی خوشخبری سنا دی

لاہور (نیوزڈیسک ) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا ہے کہ سموگ کی صورتحال دیکھتے ہوئے
سکولز میں موسم سرما کی جلد چھٹیاں ہو سکتی ہیں۔ وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ سکولز میں امتحانات ہو رہے ہیں ،3 دن چھٹیاں نہیں دیں گے ، بلکہ کورونا کی طرح سموگ میں ماسک پہنا لازمی کردیں گے، مراد راس نے مزید کہا کہ 5ہزار نئے اساتذہ بھرتی کر رہے ہیں،آئندہ ہفتہ لاہور میں ٹرانس جینڈر سکولز کھولنے جا رہے ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا ہے کہ پنجاب بھر کے آفٹر نون سکولز میں 11 ہزار 750 اساتذہ کو ٹیبلٹ دے رہے ہیں ، ٹیبلٹ 6 ماہ پہلے سے آئے ہیں ، ن لیگ نے 4 ماہ میں انہیں تقسیم نہیں کیا ، انہوں نے 4ماہ میں 4سال کی محنت پر پانی پھیڑ دیا ۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی