07:40 pm
تحریک انصاف کی طرف سے استعفوں کاسلسلہ شروع ،پہل کس نے کردی ،سیاسی میدان میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سندھ اسمبلی میں موجود پاکستان تحریک انصاف کے ارکان نے اپنے 
استعفے پارٹی چیئرمین عمران خان کو پیش کر دیے۔تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی کی قیادت میں سندھ کی پارلیمانی پارٹی نے زمان پارک لاہور میں چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی۔ پارلیمانی پارٹی میں حلیم عادل شیخ، خرم شیر زمان سمیت دیگرارکان موجود تھے۔ملاقات میں سندھ کے تمام 26 ارکان اسمبلی کے استعفے عمران خان کو پیش کیے گئے۔اس موقع پر پارلیمانی پارٹی سندھ نے کہا کہ عمران خان کی حقیقی آزادی کی تحریک کی بھرپور حمایت کرتے ہیں، صوبائی اسمبلی کی نشستیں پارٹی کی امانت ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ سندھ میں عمران خان کے سپاہی ہیں، کپتان جب حکم دیں گے کرپٹ زرداری راج کا مقابلہ کریں گے۔واضح رہے کہ عمران خان نے وفاقی حکومت کو عام انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔

تازہ ترین خبریں

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے

عوام تیار ہوجائے، پیٹرول مزید 30 روپے مہنگا ہونے کا امکان

پشاور،ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،اہم فیصلے ہونے کے امکانات

عدالت نےشیخ رشید کادوروزہ جسمانی ریمانڈدے دیا

ایک دن میں سونا 2200 رروپے فی تولہ مہنگا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی

نیہا دھوپیا پہلی بار خاوند کے ساتھ فلم اسکرین پر نظر آئیں گی