07:45 pm
پیپلزپارٹی نہ ایم کیوایم ۔۔۔کراچی کااگلامیئرکس جماعت سے ہوگا،بڑادعویٰ کردیاگیا

کراچی(نیوز ڈیسک ) تحریک انصاف سندھ کے مرکزی رہنما خرم شیرزمان نے کہا ہے کہ کراچی میں اگلا
میئر پی ٹی آئی سے آئے گا۔ سندھ سے زرداری کا خاتمہ کردیںگے۔یہ بات انہوں نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، انہوں نے کہا کہ چیئرمین عمران خان اس وقت صوبہ سندھ کے لیے فکرمند ہیں۔ ہمیں سندھ کیلئے ٹاسک دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ سندھ میں سیلاب متاثرین کا راشن چوری کرکے کھلے عام بازاروں میں بیچا جارہا ہے، یہاں کی عوام کے پاس پینے کا صاف پانی بھی نہیں ہے۔خرم شیرزمان کا کہنا تھا کہ سندھ میں بچوں کے لیے صحت اور اسکولوں میں تعلیم تک نہیں ہے، صوبائی حکومت صرف مال بنانے میں مصروف ہے۔بلدیاتی انتخابات سے متعلق ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کی جانب سے سندھ کیلئے ٹاسک دیا گیا ہے،آنے والے الیکشن میں پی ٹی آئی سندھ میں حکومت بنائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی صوبہ سندھ سے زرداری ٹولے کا مکمل خاتمہ کردے گی، 15تاریخ کو ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں اگلا میئر پی ٹی آئی کا آئے گا۔خرم شیرزمان کا مزید کہنا تھا کہ اگلے ماہ جنوری سے عمران خان سندھ کے دورے کرنا شروع کریں گے، ہم سب کا مشن یہ ہے کہ صوبہ سندھ سے پیپلزپارٹی کا خاتمہ کریں۔

تازہ ترین خبریں

شاہ محمود قریشی کی نظربندی غیر قانونی قرار،رہا کرنے کا حکم

ریزور چارارب ڈالر رہ گئے،حکومت نے قرض لینے کے تمام ریکارڈ توڑدیئے، شیخ رشید

وزارت منصوبہ بندی کی قومی اقتصادی کونسل کیلئے اہم تجاویز تیار ،وزیراعظم کو پیش کرنے کا فیصلہ

توڑپھوڑ کیس ، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کی ضمانت میں10 جون تک توسیع

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہبازشریف سے  مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

جہانگیر ترین سے  کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری  سے  رابطوں میں ہوں، اسد عمر

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

یہ غلط فہمی ہے کہ انتخابات میں پی ٹی آئی کو 2 تہائی اکثریت ملے گی۔۔۔سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے بڑا دعویٰ کر دیا

عمران اور جنرل (ر) باجوہ کی غلطیوں نے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔۔

عدلیہ مخالف تقاریر۔۔۔ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر بہت بڑی مشکل میں گرفتار 

قبل از وقت انتخابات کرانے کی ضرورت نہیں ہے۔۔۔وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کا قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ سیاسی ایجنڈا  قرار دے

70 پیشیاں بھگت چکا اب نیب کو۔۔۔!!!سابق وزیراعظم نے ایک بار پھر نیب کو ختم کرنے کا مطالبہ کردیا

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے صاحبزادے مونس الٰہی کے بیان کی تصدیق کرتے ہوئےایک اور بڑا انکشاف کر دیا

خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والے 30 صحافیوں کی ایف این ایف کے زیر انتظام الیکشن رپورٹنگ کو بہتر بنانے کی تربیتی ورکشاپ میں شرکت

اداروں پر تنقید نہیں کرنی چاہیے تھی ۔۔۔عمران خان کو میر صادق اورمیر جعفربھی نہیں کہنا چاہیے تھا