12:00 pm
عدلیہ مخالف تقاریر۔۔۔ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر بہت بڑی مشکل میں گرفتار 

عدلیہ مخالف تقاریر۔۔۔ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر بہت بڑی مشکل میں گرفتار 

12:00 pm

راولپنڈی (نیوزڈیسک ) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی کے دھرنوں سے متعلق کیس میں اسد عمر کو 7 دسمبر کو طلب کر لیا،عدالت
نے اسد عمرکا ویڈیو بیان اور ٹرانسکرپٹ بھی طلب کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں پی ٹی آئی کے دھرنوں اور احتجاجی مظاہروں کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی،جسٹس جواد حسن نے کیس کی سماعت کی،سی پی او،کمشنر اور ڈپٹی کمشنر عدالت میں پیش ہوئے۔پی ٹی آئی کی جانب سے فیصل چوہدری ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے ریمارکس دئیے کہ پہلے اسد عمر کی 26 نومبر کے جلسے کی تقریر کو دیکھے گے۔اسد عمر نے26 نومبر کے جلسے میں عدالتوں کو اسکینڈلائز کیا،اسد عمر نے عدلیہ کیخلاف توہین آمیز الفاظ استعمال کئے۔عدالت نے قرار دیا کہ ایڈیشنل رجسٹرار راولپنڈی بینچ کی درخواست پر خطاب پر جواب طلبی کی ہے۔
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے ریمارکس دئیے کہ آرٹیکل 14 کے تحت کسی ادارے اور شخصت کو متنازعہ نہیں بنایا جا سکتا۔عدالت کو اختیار ہے کہ آرٹیکل 204 کے تحت سزا دے سکتی ہے،دھرنوں کیخلاف درخواستوں اور اسد عمر کی تقریر پر پرسوں سماعت کریں گے۔ عدالت نے اسد عمر کو 7 دسمبر کو طلب کر لیا،جبکہ اسد عمرکا ویڈیو بیان اور ٹرانسکرپٹ بھی منگوا لیا ہے۔یاد رہے کہ اس سے پہلے پی ٹی آئی دھرنوں کیخلاف کیس میں ڈی جی آئی بی نے احتجاج سے متعلق لفافہ بند رپورٹ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں جمع کرائی۔لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں پی ٹی آئی دھرنوں کیخلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی،کمشنر راولپنڈی،ڈپٹی کمشنر،سی پی او اور ڈی آئی جی موٹروے سمیت دیگر حکام عدالت میں پیش ہوئے۔ڈی جی آئی بی کی جانب سے احتجاجی دھرنوں سے متعلق لفافہ بند رپورٹ عدالت میں جمع کرائی گئی،عدالت نے استفسار کیا کہ ڈی جی آئی بی سے پوچھیں لفافہ بند رپورٹ کو ڈی سیل کیا جاسکتا ہے کہ نہیں؟

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد