05:49 pm
ریلوے کے پاس چین سے آئی نئی بوگیوں کی ادائیگیوں کے لئے مطلوبہ رقم نہیں ہے، نجی ٹی وی کا دعویٰ

 لاہور (نیوز ڈیسک)معاشی خسارے کا شکار پاکستان ریلوے کے پاس چین سے آئی بوگیوں کی ادائیگی کےلئے رقم نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے،
ریلوے حکام نے  ادائیگی کیلئے حکومت کو فنڈزفراہم کرنے کی درخواست دی ہے۔نجی ٹی وی چینل "دنیا نیوز"کے مطابق  پاکستان ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ہمیں نئی بوگیوں کےلئے ایل سیز کھولنے میں مشکلات کا سامنا ہے، 46مسافر کوچز پاکستان پہنچ گئیں مگر ان کے پیسے ادا نہیں ہوئے ہیں، ریلوے حکام کی جانب سے حکومت کو فنڈز دینے کی درخواست کی گئی ہے تاکہ ادائیگی ہوسکے، ریلوے کے پاس کچھ پیسے تھے وہاں سے کچھ پیسے ادا کردیئے ہیں۔ریلوے حکام کا مزید کہنا تھا کہ پی ایس ڈی پی پر نظرثانی ہونے سے ریلوے کے منصوبے بھی متاثر ہوئے، کوچز ہم پورٹ سے لے آئے ہیں مگر ایل سی ختم ہونے سے پہلے ہمیں ادائیگی کرنی ہے، حکومت کے پا س بھی ہمیں دینے کے لیے پیسے نہیں ہیں

تازہ ترین خبریں

خواہش تو ہے دونوں رہیں لیکن رانا ثناء اللہ نہیں رہیں گے،عمران خان کا صحافی کے سوال کا جواب

عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا، 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

رانا ثنا اللہ کو عمران خان کیخلاف بیان مہنگا پڑ گیا ،پی ٹی آئی کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی ، متعدد کارکن گرفتار

مراد سعید سمیت اسلام آباد سی ٹی ڈی میں تحریک انصاف کے 17 عہدیدار طلب

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ

اسلام آباد میں کسی سیاسی اجتماع یا ریلی کی کوریج پر پابندی عائد

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کومزید دومقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان