02:45 pm
عمران خان اور پرویز الہیٰ کی جدائی کا وقت ۔۔۔بہت بڑی پیشگوئی کر دی گئی 

عمران خان اور پرویز الہیٰ کی جدائی کا وقت ۔۔۔بہت بڑی پیشگوئی کر دی گئی 

02:45 pm

لاہور(نیوزڈیسک) سینئر تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کی جدائی کا وقت آیا ہی
چاہتا ہے۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق سینئر تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ پرویز الہیٰ نے عمران خان کو وہ پانچ وجوہات بتا دی ہیں کہ جس کی وجہ سے وہ اسمبلیاں توڑنا نہیں چاہتے۔سینئر تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ق لیگ اور پی ٹی آئی دونوں میں صرف اسٹیبلشمنٹ ہی قدر مشترک ہے۔
عمران خان اسٹیبلشمنٹ کے کاندھوں پر اقتدار تک پہنچے جب کہ چوہدری خاندان کی سیاست بھی اسٹیبلشمنٹ کی مرہون منت ہے۔اسٹیبلشمنٹ نے ق لیگ اور پی ٹی آئی کا اتحاد بالجبر تو بنا دیا لیکن عمران خان مونس الہیٰ کو وزیر نہیں بنانا چاہتے تھے۔
جبکہ گذشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر سینیٹر اعجاز چوہدری نے اے آر وائی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف اور عمران خان کا فیصلہ اٹل ہے۔پرویز الہیٰ کا بیانیہ تحریک انصاف کے بیانئے سے متصادم ہے۔ق لیگ کے بیانیے سے پی ڈی ایم کو فائدہ ہو رہا ہے۔چوہدری صاحب کے لیے بہتر ہو گا کہ وہ اس طرح کےبیان نہ دیں۔ سینیٹر اعجاز چوہدری نے مزید کہا کہ پرویز الہیٰ اور مونس الہیٰ کے حالیہ بیانات نظریہ ضرورت کے تحت ہیں۔پرویز الہیٰ اور مونس الہیٰ پیغامات دے رہے ہیں کہ ہماری طرف دیکھیں۔
پرویز الہیٰ ایسی باتیں نہ کریں جو سپورٹرز کو بھلی نہیں لگ رہیں۔چوہدری صاحبان کی سیاست اسٹیبلشمنٹ کی مرہون منت ہوتی ہے۔چوہدری برادران سیاسی اقدامات بغیر پوچھے نہیں کرتے۔قبل ازیں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا اداروں کے خلاف بات کرنے کی ہماری پالیسی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان میر صادق میر جعفر نہیں کہنا چاہیے تھا۔مونس الٰہی نے بھی کہا کہ باجوہ صاحب پر تنقید نہ کی جائےہمیں اداروں پر تنقید نہیں کرنی چاہیے۔ عزت دینے سے آپ کی عزت بڑھے گی، وزیراعلیٰ پنجاب نے انٹرویو میں انکشاف کیا کہ عثمان بزدار کا مجھے جنرل فیض اور جہانگیر ترین نے بتایا تھا۔

تازہ ترین خبریں

ہم صرف نام کے مسلمان رہ گئے ہیں ہمارے کام مسلمانوں والے نہیں، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس

ہم صرف نام کے مسلمان رہ گئے ہیں ہمارے کام مسلمانوں والے نہیں، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس

کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک ہوگا: نگران وزیرداخلہ

کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک ہوگا: نگران وزیرداخلہ

’ہم اولڈ فیشن ججزہیں‘، چیف جسٹس نے مکمل دستاویزات نہ دینے پر وکیل پر جرمانہ کردیا

’ہم اولڈ فیشن ججزہیں‘، چیف جسٹس نے مکمل دستاویزات نہ دینے پر وکیل پر جرمانہ کردیا

چاند پر بھارتی مشن چندریان 3 کی زندگی لگ بھگ ختم

چاند پر بھارتی مشن چندریان 3 کی زندگی لگ بھگ ختم

مونس الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے

مونس الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے

نوازشریف نے 21اکتوبر کو ایئرپورٹ سے کہاں جانا ہے اس کافیصلہ وزیرداخلہ نہیں عوام کریں گے ،راناثنااللہ

نوازشریف نے 21اکتوبر کو ایئرپورٹ سے کہاں جانا ہے اس کافیصلہ وزیرداخلہ نہیں عوام کریں گے ،راناثنااللہ

سرفراز بگٹی صاحب جس کرسی پر تھوڑی مدت کیلئے بیٹھے ہیں اسے تاحیات نہ سمجھیں،مریم اورنگزیب

سرفراز بگٹی صاحب جس کرسی پر تھوڑی مدت کیلئے بیٹھے ہیں اسے تاحیات نہ سمجھیں،مریم اورنگزیب

میری آمدن معجزاتی ہے، ہر طرف سے پیسہ آتا ہے:حریم شاہ

میری آمدن معجزاتی ہے، ہر طرف سے پیسہ آتا ہے:حریم شاہ

شیخ رشید کو 2 اکتوبر تک برآمد نہ کیا تو کارروائی کرینگے، لاہورہائیکورٹ کی پولیس کووارننگ

شیخ رشید کو 2 اکتوبر تک برآمد نہ کیا تو کارروائی کرینگے، لاہورہائیکورٹ کی پولیس کووارننگ

وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، کمانڈر سمیت 3دہشتگرد ہلاک

وادی تیرہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، کمانڈر سمیت 3دہشتگرد ہلاک

نیدرلینڈز میں ایک بار پھر قرآن مجید کی بےحرمتی، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت

نیدرلینڈز میں ایک بار پھر قرآن مجید کی بےحرمتی، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت

اٹک جیل میں ایڈجسٹمنٹ ہوچکی، عمران خان کا اڈیالہ منتقل ہو نے سے انکار

اٹک جیل میں ایڈجسٹمنٹ ہوچکی، عمران خان کا اڈیالہ منتقل ہو نے سے انکار

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقرار رہیں گی ، الیکشن کمیشن

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقرار رہیں گی ، الیکشن کمیشن

مریم نوازلندن میں چارروزہ قیام کے بعدبراستہ دبئی پاکستان روانہ

مریم نوازلندن میں چارروزہ قیام کے بعدبراستہ دبئی پاکستان روانہ