06:10 pm
عوام کے لیے خوشی کی خبر۔۔۔وزیراعلیٰ پنجاب کاملک کے اہم ترین شہر کو لاہور سیالکوٹ موٹروے سے لنک کرنے کا اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک )وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے گوجرانوالہ کو لاہور سیالکوٹ موٹروے سے لنک کرنے کا اعلان کر دیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب اور ان کے صاحب
زادے مونس الٰہی سے گوجرانوالہ چیمبر کے وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر ایم این اے حسین الٰہی بھی موجود تھے۔ملاقات میں پرویز الٰہی نے گوجرانوالہ کو لاہور سیالکوٹ موٹروے سے لنک کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ موٹروے سے لنک ہونے سے گوجرانوالہ کے شہریوں کو سہولت ملے گی۔پرویز الٰہی نے کہا کہ صنعت کاروں کو پروڈکٹس دیگر شہروں تک لے جانے میں آسانی ہوگی، موٹروے کے ساتھ دیگر شہروں کو بھی لنک کیا جائے گا، موٹروے کا منصوبہ سابقہ دور میں بنایا، بدقسمتی سے مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے منصوبے کو تبدیل کیا جس سے لاگت میں اضافہ ہوا۔انہوں نے کہا کہ گوجرانوالہ میرا اپنا شہر ہے اور جلد وہاں کا دورہ کروں گا، گوجرانوالہ کے شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیاد پر حل کریں گے، شہر کے صنعتکاروں کے لیے نئی انڈسٹریل اسٹیٹ کا بھی جائزہ لیں گے۔گوجرانوالہ چیمبر کے وفد نے گوجوانوالہ لنک منصوبے کے لیے پارٹنر شپ کی پیشکش کی۔ وفد نے کہا کہ ہم منصوبے کے لیے پنجاب حکومت کے ساتھ مالی معاونت کے لیے تیار ہیں۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی