07:17 pm
خود گولی کھا لی مگر دوسروں کو بچا لیا ۔۔ کابل میں حملہ ناکام بنانے والا پاکستانی کمانڈو، جس کی تعریف افغانستان بھی کر رہا ہے

سوشل میڈیا پر ان دنوں کابل میں پاکستانی سفارتکار پر ہونے والا حملہ زیر بحث ہے، جس میں پاکستانی ہیڈ آف مشن عبید الرحمان نظامانی پر قاتلانہ
حملے کی کوشش کی گئی تھی۔ 2 دسمبر کو پاکستانی سفارتخانے سے محض چند قدم کے فاصلے پر موجود ایک عمارت سے حملہ آور نے اسنائپر کے ذریعے حملہ کیا تھا، تاہم نظامانی اس حملے میں محفوظ رہے۔ تاہم ان کے سیکیورٹ پر معمور پاکستانی اہلکار زخمی ہو گیا، ایس ایس جی کمانڈو اصرار محمد پاکستانی سفارتکار کو بچاتے ہوئے خود زخمی ہو گیا، ذرائع کے مطابق اصرار کو دو گولیاں لگیں، لیکن حالت خطرے سے باہر ہے۔ اصرار محمد نے نہ نظامانی کو بچایا بلکہ خود گولی کھا کر حملہ بھی ناکام بنایا، جبکہ ذرائع کا کہنا تھا کہ حملہ منظم طریقے سے کیا گیا تھا۔ دوسری جانب داعش کی جانب سے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی گئی ہے، لیکن پاکستان کی جانب سے آزاد موقف سے ملنے والی معلومات کے بعد ہی اس حوالے سے ردعمل دیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

 اللہ تعالیٰ مجھے اپنی مخلوق کی بہترین انداز میں خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

 موجودہ دورکے ڈرامے تو۔۔۔ سینئر اداکارہ  بشریٰ انصاری  نےاہم معاملے پر کڑی نقید کر ڈالی 

کیا واقعی شیخ وقاص اکرم  پی ٹی آئی چھوڑ کر پھر سے ن لیگ میں شامل ہو گئے ہیں ؟ جانیں اس خبر میں 

پی ٹی آئی کا 2 ہفتوں میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے 287 ارکان اسمبلی سنی اتحاد کونسل میں شامل ، دیکھیں تفصیل 

الیکشن 2024، یاسمین راشد کی درخواست پر نوازشریف الیکشن کمیشن طلب 

ایم کیو ایم کو وفاق میں کون کونسی 3 وزارتیں ملنے کا امکان؟؟؟ دیکھیں خبر میں

عدالت کی جانب سے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشانات واپس لینے سے متعلق تمام درخواستوں کو یکجا کرنے کی ہدایات دیدی گئیں

“بیٹھ جائیں ،ورنہ لائسنس منسوخ کرنےکاحکم دے کر  توہین عدالت کا نوٹس بھی ہو گا”، چیف جسٹس کا شوکت بسرا پر برہمی کا اظہار، کیوں ؟دیکھیں

8 فروری کے الیکشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج

سندھ اریگیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹی میں غیر قانونی بھرتیوں اور ترقیوں کا انکشاف

بانی پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے ، وزارت عظمیٰ پیپلز پارٹی کو دی جائے ، اہم رہنما کا مطالبہ 

سعودی ایئرلائن کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ،وجہ بھی سامنے آ گئی

جہلم سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ منتخب ایم این اے  اغوا کر لیے گئے ، جانیں تفصیل