11:45 am
’اسمبلی نہ توڑیں، مشاورت سے ۔۔۔!!!سابق صدر آصف علی زرداری اورق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کی حالیہ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک )سابق صدر آصف علی زرداری اور پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت کی حالیہ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے
آگئی۔دو روز قبل آصف علی زرداری نے چوہدری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی تھی، ملاقات میں وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ اور رخسانہ بنگش بھی موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق دوران ملاقات سابق صدر نے تجویز دی کہ وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی اسمبلی نہ توڑیں، مشاورت سے نیا سیٹ اپ بنایا جاسکتا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ملاقات کے دوران آصف علی زرداری نے چوہدری شجاعت کو  یقین دلایا کہ نئے سیٹ اپ میں حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں ہوں گے۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملاقات میں چوہدری شجاعت نے آصف علی زرداری کو پرویزالہیٰ سے بات کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر میں لاکھوں اسلحہ لائسنس معطل کر دیئے

 ایچ ای سی یونیورسٹی کے نصاب سے پاکستان اسٹڈیز کا مضمون ختم کرنیوالا ہے؟ مرتضیٰ سولنگی نےاصل خبر دیدی

پشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا 

پاکستان میں  آندھی، و موسلادھار  بارشیں؟محکمہ موسمیات کیجانب سے الرٹ جاری ،کب اور کہاں ؟ جانیں 

کراچی میں چند ہی گھنٹوں میں فائرنگ کے کئی واقعات ، متعدد افراد جاںبحق و زخمی ،دیکھیں تفصیل 

بجلی کے بعد پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں بھی  ایک مرتبہ پھر سے اضافہ کرنے کا منصوبہ تیار ، کتنا اضافہ ہو گا ؟ دیکھیں

قیمتوں میں بڑی کمی ، سولر سسٹم صارفین کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی 

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

ایکس(ٹوئٹر) بلاک کرنے کی وجوہات کیا ہیں ؟سرکاری ذرائع سے اہم خبر سامنے آ گئی ،دیکھیں

نگراں حکومت نے ایران سے گوادر تک گیس پائپ لائن کی تعمیر کی منظوری دیدی

پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر کا شکار کر ڈالا

مخصوص نشستیں کامیاب جماعتوں کوہی دی جاتی ہیں، اعظم نذیر تارڑ

کراچی میں پی ایس ایل میچز کے لیے سیکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا

وزارت اعلیٰ کے پہلے روزہی ٹریفک بند ہونے پر مریم نواز برہم

اہم خبر۔۔۔سپریم کورٹ نے کپتان کے خلاف توہین عدالت کیس ڈی لسٹ کردیا

عدالتیں کیا صرف اسی لیے رہ گئیں ۔۔۔؟؟؟ 42 کروڑ کی کمیٹیوں کا فراڈ کرنے والی خاتون عدالت میں انصاف اور مدد کی اپیل لیکر پہنچ گئی  

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اسمبلیوں کی تحلیل میں تاخیرسےپی ٹی آئی کو کیا بڑانقصان ہو سکتا ہے ۔۔۔دیکھیں تفصیل 

ایم کیو ایم نے بھی سابق آرمی چیف جنرل (ر) باجوہ سےکس بڑے مقصد کیلئے رابطہ کیا تھا۔۔۔ایک اوردھماکے دار انکشاف ہو گیا 

بہت بڑی خوشخبری اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ۔۔۔کتنے دن اور کس تاریخ سے شروع ہوں گی۔۔۔؟

آپ پریشان نہ ہوں۔۔۔نئے سیٹ اپ میں حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں ہوں گے۔۔۔آصف زرداری کے نئے سیٹ اپ میں کون شامل ہوں گے اور کون نکل جائیںگے

پاکستان کے بڑے شہر میں ایک اور خواجہ سرا سکول کا افتتاح کر دیا گیا ۔۔۔اب مجموعی تعداد کتنی ہو گئی ۔۔۔؟جانیں 

پرویز الہٰی پنجاب اسمبلی نہیں توڑیں گے۔۔۔وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نےبڑا دعویٰ کر دیا 