11:46 am
ہمارے بعض لوگ اسمبلیاں تحلیل ہونے سے گھبرا رہے ہیں۔۔۔ہماری مقبولیت کم نہیں ہو گی۔۔۔کپتان نے کارکنان کوتسلی دے دی 

اسلام آباد(نیوزڈیسک )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ کسی اتحادی کی بات اچھی نہ لگے تو کارکن نظر انداز کریں۔اپنے ایک
بیان میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمارے بعض لوگ اسمبلیاں تحلیل ہونے سے گھبرا رہے ہیں لیکن اس اقدام سے ہماری مقبولیت کم نہیں ہو گی۔انھوں نے کہا کہ کسی اتحادی کی بات اچھی نہ لگے تو کارکن نظر انداز کریں، اتحادیوں کی ہر بات ہماری لائن لینتھ پر نہیں ہو سکتی۔سابق وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ ریاست قوم کو ووٹ کےذریعے اپنے مستقبل کے انتخاب کا موقع دے۔یاد رہے کہ اس سے قبل اپنی ایک ٹوئٹ میں عمران خان کا کہنا تھا کہ اہلِ کشمیر کی قربانیوں کا ذکر نہ کرنے پر شہباز شریف کی سرزنش پر پی ڈی ایم مافیا کے ذریعے سینٹورس مال کا سیل کیا جانا ظاہر کرتا ہےکہ گزشتہ 8 ماہ سے پاکستان میں جنگل کا قانون رائج ہے۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حماد اظہر

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

پی ٹی آئی میں ہر جانب ہلچل مچ گئی ۔۔۔گھڑیاں بیچنے کے بارے میں بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک۔۔۔دیکھیں خبر میں

اہم خبر۔۔۔سپریم کورٹ نے کپتان کے خلاف توہین عدالت کیس ڈی لسٹ کردیا

عدالتیں کیا صرف اسی لیے رہ گئیں ۔۔۔؟؟؟ 42 کروڑ کی کمیٹیوں کا فراڈ کرنے والی خاتون عدالت میں انصاف اور مدد کی اپیل لیکر پہنچ گئی  

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اسمبلیوں کی تحلیل میں تاخیرسےپی ٹی آئی کو کیا بڑانقصان ہو سکتا ہے ۔۔۔دیکھیں تفصیل 

ایم کیو ایم نے بھی سابق آرمی چیف جنرل (ر) باجوہ سےکس بڑے مقصد کیلئے رابطہ کیا تھا۔۔۔ایک اوردھماکے دار انکشاف ہو گیا 

بہت بڑی خوشخبری اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ۔۔۔کتنے دن اور کس تاریخ سے شروع ہوں گی۔۔۔؟

آپ پریشان نہ ہوں۔۔۔نئے سیٹ اپ میں حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں ہوں گے۔۔۔آصف زرداری کے نئے سیٹ اپ میں کون شامل ہوں گے اور کون نکل جائیںگے

پاکستان کے بڑے شہر میں ایک اور خواجہ سرا سکول کا افتتاح کر دیا گیا ۔۔۔اب مجموعی تعداد کتنی ہو گئی ۔۔۔؟جانیں 