12:43 pm
ارشد شریف قتل کیس، پرفیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کیجانب سے 592 صفحات پر مشتمل رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع 

ارشد شریف قتل کیس، پرفیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کیجانب سے 592 صفحات پر مشتمل رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع 

12:43 pm

اسلام آباد(نیوزڈیسک) فیکٹ فائنڈنگ ٹیم نے رپورٹ میں کہا ہے کہ سینئر صحافی ارشد شریف کا قتل شناخت کی غلطی نہیں بلکہ بظاہر سوچی سمجھی
ٹارگٹ کلنگ ہے جس میں بین الاقوامی عناصر شامل ہو سکتے ہیں۔ سپریم کورٹ میں صحافی ارشد شریف قتل کیس ازخود نوٹس پر سماعت ہوئی۔عدالتی حکم پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی۔
ارشد شریف قتل کیس پرفیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ 592 صفحات پر مشتمل ہے۔رپورٹ ڈی جی ایف آئی اے اور ڈی جی آئی بی کے دستخط کے ساتھ جمع کرائی گئی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ارشد شریف کو 20 جون 2022 کو یواے ای ویزے کا اجرا ہوا،ویزہ 18اگست 2022 تک کیلئے تھا۔ارشد شریف جب کینیا گئے تو ان کے ویزے میں 20 دن باقی تھے۔
ارشد شریف نے نئے ویزے کے لیے 12 اکتوبر 2022 کو دوبارہ رجوع کیا تاہم ارشد شریف کی درخواست کو رد کر دیا گیا۔رپورٹ میں فائر کی جانے والی گولیوں کی ٹریجکٹری کو بھی بیان کیا گیا۔رپورٹ میں ارشد شریف کے سینے میں لگنے والی گولی ٹریجکٹری فائرنگ پیٹرن سے نہیں ملتی۔ارشد شریف کو ایک گولی کمر کے اوپر حصے میں لگی۔گولی گردن سے تقریبا 6 سے 8 انچ نیچے لگی جو سینے کی جانب سے باہر نکلی۔زخم سے یہ اخذ کرنا مشکل ہے کہ کیا گولی قریب سے چلائی گئی۔جس زاویے سے گولی چلائی گئی اس کے نتیجے میں گاڑی کی سیٹ میں بھی سوراخ ہونا چاہئے تھا۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ ارشد شریف نے وقار احمد کے فارم ہاؤس میں 2 ماہ تین دن قیام کیا۔رپورٹ کے مطابق وقار احمد کے کینین پولیس اور وہاں کی انٹیلی جنس ایجنسیوں سے روابط ہیں۔وقار احمد کے کینیا کی نیشنل انٹیلی جنس ایجنسی سے قریبی تعلقات ہیں۔وقار احمد نے بتایا کہ حادثے کے بعد کینیا کی پولیس کو ارشد شریف کا آئی فون، آئی پیڈر، وائلٹ اور دو یو ایس بیز حوالے کیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ وقاراحمد نے آئی فون اور آئی پیڈ نیشنل انٹیلی جنس ایجنسی کے افسر کو دے دیا،ایک دن بعد پاکستانی ہائی کمیشن نے ایک افسر کو ارشد شریف کی چیزیں لینے کے لیے بھیجا۔وقار کے مطابق اس نے این آئی ایس کے افسر کو کال کرکے بتایا۔این آئی ایس کے افسر نے وقار کو پاکستانی ہائی کمیشن کو کسی بھی چیز کو تحویل میں لینے سے روکا۔
رپورٹ کے مطابق ہائی کمیشن کے افسروں کو اہم شواہد ملے۔ہائی کمیشن کے افسروں کو ارشد شریف کے دو موبائل،ایک کمپیوٹر اور ایک ذاتی ڈائری ملی۔ارشد شریف ان اشیاء کا استعمال کینیا میں رہائش کے دوران استعمال کر رہے تھے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ وقار احمد سے تین ملاقاتیں مدد گار ثابت ہوئیں۔ٹیم کو دورے کے دوران ارشد شریف کا پاسپورٹ بھی ملا۔
وقار احمد نے پہلے سی سی ٹی وی فوٹیج دینے پہلے آمادگی ظاہر کی،وقار نے بعد میں فوٹیج دینے سے معذرت کر لی۔وقار کے مطابق بیوی اور وکیل نے فوٹیج نہ دینے کا مشورہ دیا۔رپورٹ میں وقار کے بھائی خرم کا بھی ذکر ہے جو کھانے کے بعد ارشد شریف کو گاڑی پر لے کر نکلا تھا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ راستے میں انہیں سڑ ک پر پتھر نظر آئےجس پرخرم نے ارشد کو بتایا کہ یہ ڈاکو ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں، مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ ترکیہ، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حماد اظہر

تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حماد اظہر

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

اہم خبر۔۔۔سپریم کورٹ نے کپتان کے خلاف توہین عدالت کیس ڈی لسٹ کردیا

اہم خبر۔۔۔سپریم کورٹ نے کپتان کے خلاف توہین عدالت کیس ڈی لسٹ کردیا

عدالتیں کیا صرف اسی لیے رہ گئیں ۔۔۔؟؟؟ 42 کروڑ کی کمیٹیوں کا فراڈ کرنے والی خاتون عدالت میں انصاف اور مدد کی اپیل لیکر پہنچ گئی  

عدالتیں کیا صرف اسی لیے رہ گئیں ۔۔۔؟؟؟ 42 کروڑ کی کمیٹیوں کا فراڈ کرنے والی خاتون عدالت میں انصاف اور مدد کی اپیل لیکر پہنچ گئی  

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اسمبلیوں کی تحلیل میں تاخیرسےپی ٹی آئی کو کیا بڑانقصان ہو سکتا ہے ۔۔۔دیکھیں تفصیل 

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اسمبلیوں کی تحلیل میں تاخیرسےپی ٹی آئی کو کیا بڑانقصان ہو سکتا ہے ۔۔۔دیکھیں تفصیل 

ایم کیو ایم نے بھی سابق آرمی چیف جنرل (ر) باجوہ سےکس بڑے مقصد کیلئے رابطہ کیا تھا۔۔۔ایک اوردھماکے دار انکشاف ہو گیا 

ایم کیو ایم نے بھی سابق آرمی چیف جنرل (ر) باجوہ سےکس بڑے مقصد کیلئے رابطہ کیا تھا۔۔۔ایک اوردھماکے دار انکشاف ہو گیا 

بہت بڑی خوشخبری اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ۔۔۔کتنے دن اور کس تاریخ سے شروع ہوں گی۔۔۔؟

بہت بڑی خوشخبری اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ۔۔۔کتنے دن اور کس تاریخ سے شروع ہوں گی۔۔۔؟

آپ پریشان نہ ہوں۔۔۔نئے سیٹ اپ میں حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں ہوں گے۔۔۔آصف زرداری کے نئے سیٹ اپ میں کون شامل ہوں گے اور کون نکل جائیںگے

آپ پریشان نہ ہوں۔۔۔نئے سیٹ اپ میں حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں ہوں گے۔۔۔آصف زرداری کے نئے سیٹ اپ میں کون شامل ہوں گے اور کون نکل جائیںگے

پاکستان کے بڑے شہر میں ایک اور خواجہ سرا سکول کا افتتاح کر دیا گیا ۔۔۔اب مجموعی تعداد کتنی ہو گئی ۔۔۔؟جانیں 

پاکستان کے بڑے شہر میں ایک اور خواجہ سرا سکول کا افتتاح کر دیا گیا ۔۔۔اب مجموعی تعداد کتنی ہو گئی ۔۔۔؟جانیں 

پرویز الہٰی پنجاب اسمبلی نہیں توڑیں گے۔۔۔وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نےبڑا دعویٰ کر دیا 

پرویز الہٰی پنجاب اسمبلی نہیں توڑیں گے۔۔۔وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نےبڑا دعویٰ کر دیا