12:44 pm
ارشد شریف کو کس نے دھمکیاں دیں اور وہ کس کس سے رابطے میں تھے ؟ نئے نئے رازوں سے پردہ اٹھنے لگا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ارشد شریف قتل کیس پر بنائی گئی تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ کی مزید
تفصیلات سامنے آگئی ، جس میں بتایا گیا ارشد شریف کو کس نے دھمکیاں دیں کوئی ثبوت نہ مل سکا۔تفصیلات کے مطابق ارشد شریف قتل کیس پر بنائی گئی تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ کی 592صفحات پر مشتمل ہے ، رپورٹ میں ارشد شریف کے کینیا میں رہائش ،رابطوں ،سی ڈی آر کی تفصیلات سمیت ارشد شریف کے حوالے مختلف افراد کے بیانات بھی شامل ہیں۔تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ارشد شریف کا باقاعدہ قتل کیاگیا ہے یہ غلط شناخت کا معاملہ نہیں ، کینیا پولیس نے تحقیقات میں کوئی معاونت نہیں کی۔رپورٹ میں کہنا ہے کہ قتل کیس میں کئی غیرملکی کرداروں کا کردار اہمیت کا حامل ہے، ارشد شریف کے کینیا میں میزبان خرم ،وقار کا کردار اہم اور مزید تحقیق طلب ہے لیکن دونوں افراد مطلوبہ معلومات دینے سے ہچکچا رہے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک درجن کے قریب اہم کردار ارشد شریف سے مستقل رابطے میں تھے، یہ کردار پاکستان، دبئی، کینیا میں مقتول کے ساتھ رابطے میں تھے۔تحقیقاتی رپورٹ میں کہنا تھا کہ پاکستان مشن دبئی کے افسران کے بیانات بھی لئے گئےہیں، خاندان اور دوستوں کے مطابق ارشد شریف کو قتل کی دھمکیاں دی گئیں، ارشد شریف کو کس نے دھمکیاں دیں کوئی ثبوت نہ مل سکارپورٹ کے مطابق ارشد شریف پر پاکستان میں 16 مقدمات درج کیے گئے لیکن تحقیقاتی کمیٹی کو صرف 9 مقدمات کی کاپیاں فراہم کی گئیں، کمیٹی نے اسلام آباد، بلوچستان، سندھ کے آئی جی کو بھی خطوط لکھے۔ تحقیقاتی ٹیم نے بتایا کہ ایف آئی آر کے مدعیان کو پیش کرنے کیلئے خطوط لکھے گئے،صرف 3 مدعیان کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے، ارشدشریف پر رواں سال 19 مئی کو ایک ہی دن میں3 مقدمات ہوئے ، 20مئی کو مزید 6 مقدمات درج کیے گئے۔تحقیقاتی رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ ایف آئی آر اندراج میں قانونی طریقوں کو پورا نہیں کیا گیا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ فیصل واوڈا نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کو شواہد دیئےنہ ہی بیان جمع کرایا، ، فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ کا زیادہ تر حصہ لوگوں سے کئےگئےانٹرویو پر مشتمل ہے تحقیقاتی ٹیم کا کہنا تھا کہ وقار احمد کمیٹی کے سوالات کا تسلی بخش جواب نہ دے سکے وقار کا تعلق کینیا کی انٹیلی جنس سمیت کئی عالمی ایجنسیز سے ہے جبکہ گاڑی چلانے والے خرم کے بیانات تضاد سے بھرپور ہیں۔رپورٹ کے مطابق مقدمات کی وجہ سے ارشد شریف کو پاکستان چھوڑنے پر مجبور کیا گیا، ارشد شریف کو دبئی سے بھی نکلنے پر مجبور کیا گیا اور 4جی ایس او پولیس افسران سمیت جی ایس یو ٹریننگ کیمپ کو استعمال کیا گیا۔تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کینیا پولیس کا غلطی سے قتل کا مؤقف تضادات سے بھرپور ہے ، پوسٹ مارٹم رپورٹ سے تاثر کو تقویت ملتی ہے کہ قتل سے پہلے تشدد کیاگیا تاہم رپورٹ میں ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ کے اندراج کی سفارش کی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

خواہش تو ہے دونوں رہیں لیکن رانا ثناء اللہ نہیں رہیں گے،عمران خان کا صحافی کے سوال کا جواب

عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا، 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

رانا ثنا اللہ کو عمران خان کیخلاف بیان مہنگا پڑ گیا ،پی ٹی آئی کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی ، متعدد کارکن گرفتار

مراد سعید سمیت اسلام آباد سی ٹی ڈی میں تحریک انصاف کے 17 عہدیدار طلب

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ

اسلام آباد میں کسی سیاسی اجتماع یا ریلی کی کوریج پر پابندی عائد

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کومزید دومقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان

پی ٹی آئی میں ہر جانب ہلچل مچ گئی ۔۔۔گھڑیاں بیچنے کے بارے میں بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک۔۔۔دیکھیں خبر میں

اہم خبر۔۔۔سپریم کورٹ نے کپتان کے خلاف توہین عدالت کیس ڈی لسٹ کردیا

عدالتیں کیا صرف اسی لیے رہ گئیں ۔۔۔؟؟؟ 42 کروڑ کی کمیٹیوں کا فراڈ کرنے والی خاتون عدالت میں انصاف اور مدد کی اپیل لیکر پہنچ گئی  

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اسمبلیوں کی تحلیل میں تاخیرسےپی ٹی آئی کو کیا بڑانقصان ہو سکتا ہے ۔۔۔دیکھیں تفصیل 

ایم کیو ایم نے بھی سابق آرمی چیف جنرل (ر) باجوہ سےکس بڑے مقصد کیلئے رابطہ کیا تھا۔۔۔ایک اوردھماکے دار انکشاف ہو گیا 

بہت بڑی خوشخبری اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ۔۔۔کتنے دن اور کس تاریخ سے شروع ہوں گی۔۔۔؟

آپ پریشان نہ ہوں۔۔۔نئے سیٹ اپ میں حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں ہوں گے۔۔۔آصف زرداری کے نئے سیٹ اپ میں کون شامل ہوں گے اور کون نکل جائیںگے

پاکستان کے بڑے شہر میں ایک اور خواجہ سرا سکول کا افتتاح کر دیا گیا ۔۔۔اب مجموعی تعداد کتنی ہو گئی ۔۔۔؟جانیں 