06:09 pm
ملازمین کی موجیں۔۔سکولوں کے بعد دفاتر میں بھی چھٹیوں کا اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک )لاہور میں اسکولوں کے بعد اسموگ کے باعث نجی دفاتر بھی ہفتے میں 2 دن بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ریلیف کمشنر
پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اسموگ کے باعث لاہور کے نجی دفاتر بھی جمعے اور ہفتے کو بند رکھے جائیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق نجی دفاتر کی دو روزہ بندش7 دسمبر سے 15جنوری کے دوران ہو گی، نجی دفاتر کا عملہ گھر سے کام کر سکے گا۔اس سے قبل لاہور میں اسموگ کے باعث اسکولوں کی ہفتے میں تین دن چھٹیوں کا اعلان کیا گیا تھا، چھٹیوں کا اطلاق ڈسٹرکٹ لاہور کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں پر ہو گا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے لاہور اور دیگر شہروں میں اسموگ میں کمی کے لیے ماحولیاتی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا تھا۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے اپنے جاری کردہ بیان میں اسموگ کو آفت قرار دیتے ہوئے پنجاب بھر میں فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔یاد رہے کہ دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور مسلسل پہلے نمبر پر موجود ہے، جس کے باعث بچوں اور بڑوں میں نزلے، زکام، چیسٹ انفیکیشن، بخار اور سانس کی بیماریاں تیزی سے پھیلنے لگیں۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

لکی مروت تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، ملزمان فرار

امریکی تحفظات کے باوجو د ،سعود ی  عرب  شنگھائی تعاون تنظیم  کا رکن بنے گا

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ،سماعت29 اپریل تک ملتوی

عدلیہ کے حوالے سے حکومتی قانون سازی کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں، لطیف کھوسہ

عدلیہ سے متعلق قانون سازی کا از خود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اعترازاحسن

پاکستان میں قانو ن کی حکمرانی نہیں ، ملک فسطائیت کی طرف دھکیل دیا، عمران خان

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

وفاقی کابینہ کی تشہیری مہم کیلئےکتنے اربوں روپے کی منظوری ۔۔۔معیشت بدحال، عوام پر مہنگائی کی یلغار لیکن شہباز حکومت کی شاہ خرچیاں جاری

مُرشد جائز کاروبار کرلیتے تو گھڑی چوری سے بچ جاتے،وفاقی وزیر ریلوے کا پی ٹی آئی پر بڑا طنز

میں بے گناہ تھاثابت ہونے پر انکساری کیساتھ اللہ کے سامنے سربسجود ہوتا ہوں۔۔۔ ڈیلی میل کی معافی پر وزیراعظم شہبازشریف کا ردعمل

وزیراعلیٰ نےحکومت سے ایسا مطالبہ کردیاکہ سب کو چپ لگ گئی   ہم آدھا پاکستان ہیں،عمران ہو یا شہباز دونوں نے صوبے کواہمیت نہیں دی

اگر آڈیو درست بھی ہو تو عمران خان نے کون سی چوری کی ہے،اسدعمر کا عمران خان کے حوالے سے دفاعی بیان سامنے آ گیا 

پی ٹی آئی نے پھر سب کے چھکے چھڑا دئیے۔۔۔آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کےتیسرےمرحلےمیں پی ٹی آئی کی برتری

کرپشن ملکی جڑوں کو کھوکھلا کرکے تباہی کا باعث بنتی ہے،وزیر اعظم

کون سے قیدیوں کی سزائوں میں کمی کافیصلہ کیاگیا ہے،تفصیلات اس خبر میں