09:24 pm
عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے سے متعلق کیس کی سماعت کب ہوگی ،تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )عمران خان کیخلاف 5 کیسز کی سماعت 13 دسمبرکو ہوگی، اس حوالے سے  الیکشن کمیشن
کی جانب سے کاز لسٹ جاری کردی گئی۔الیکشن کمیشن کے مطابق عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 13 دسمبر کو ہوگی۔الیکشن کمیشن کے مطابق عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے سے متعلق کیس کی سماعت بھی 13 دسمبر کو ہی ہوگی۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ عمران خان کی ضمنی انتخاب میں کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنےکیخلاف درخواست پر سماعت بھی 13 دسمبر کو ہوگی، عمران خان کی جانب سے انتخابی اخراجات کی تفصیلات جمع نہ کرانے کے معاملے کی سماعت بھی 13 دسمبر کو ہی ہوگی۔اس کے علاوہ پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کے حوالے سے اکبر ایس بابر کی درخواست پر سماعت 13 دسمبر کو ہی ہوگی۔خیال رہے کہ آج چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آ ئی اے) نے جواب عدالت میں جمع کرا دیا ہے۔ایف آئی اے کی جانب سےلاہور ہائی کورٹ میں جمع چار صفحات پر مشتمل جواب میں کہا گیا ہےکہ اکاؤنٹ اوپننگ میں عمران خان کے دستخط اور پی ٹی آئی کا لیٹر ہیڈ استعمال ہوا، لاہور میں نجی بینک کی برانچ میں اکاؤنٹ چلایا جا رہا تھا، الیکشن کمیشن رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی پنجاب اس اکاؤنٹ کو چلا رہی تھی۔

بلوچستان ہائیکورٹ  کا اعظم سواتی کیخلاف  صوبے میں درج تمام مقدمات  ختم کرنیکا حکم

وفاقی حکومت نہ مانی تو پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کرا دیں گے،فواد چودھری

وفاقی کابینہ کی تشہیری مہم کیلئےکتنے اربوں روپے کی منظوری ۔۔۔معیشت بدحال، عوام پر مہنگائی کی یلغار لیکن شہباز حکومت کی شاہ خرچیاں جاری

مُرشد جائز کاروبار کرلیتے تو گھڑی چوری سے بچ جاتے،وفاقی وزیر ریلوے کا پی ٹی آئی پر بڑا طنز

میں بے گناہ تھاثابت ہونے پر انکساری کیساتھ اللہ کے سامنے سربسجود ہوتا ہوں۔۔۔ ڈیلی میل کی معافی پر وزیراعظم شہبازشریف کا ردعمل

وزیراعلیٰ نےحکومت سے ایسا مطالبہ کردیاکہ سب کو چپ لگ گئی   ہم آدھا پاکستان ہیں،عمران ہو یا شہباز دونوں نے صوبے کواہمیت نہیں دی

اگر آڈیو درست بھی ہو تو عمران خان نے کون سی چوری کی ہے،اسدعمر کا عمران خان کے حوالے سے دفاعی بیان سامنے آ گیا 

پی ٹی آئی نے پھر سب کے چھکے چھڑا دئیے۔۔۔آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کےتیسرےمرحلےمیں پی ٹی آئی کی برتری