11:03 am
پرویز الہٰی پنجاب اسمبلی نہیں توڑیں گے۔۔۔وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نےبڑا دعویٰ کر دیا 

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان مخالفین کو گالیاں دیتے ہیں، ایسے میں مذاکرات کیسے ہوسکتے ہیں۔  انہوں نے کہا کہ مذاکرات کی
سنجیدہ آفر ہوئی تو حکومت ضرور غور کرے گی۔ اسحاق ڈار نے صدر کو اپنا اثرورسوخ استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ سیاستدان بیٹھیں تو ڈیڈلاک ٹوٹتے ہیں، پی ٹی آئی نے اسمبلیاں توڑنی ہیں تو توڑ دیں، وفاقی حکومت صوبائی الیکشن لڑنے کیلئے تیار ہے، پرویز الہیٰ سے ہمارا ابھی رابطہ نہیں لیکن رابطہ ہو سکتا ہے۔
رانا ثنااللہ نے کہا کہ پرویز الہٰی پنجاب اسمبلی نہیں توڑیں گے،وہ پرانے اور تجربہ کار سیاستدان ہیں،اس قسم کے احمقانہ فیصلے عمران خان کر سکتے ہیں پرویز الہٰی نہیں۔ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ عمران خان جیسا بندہ وزیراعظم بن سکتا ہے تو راجہ ریاض اپوزیشن لیڈر کیوں نہیں بن سکتا۔ارشد شریف قتل کیس سے متعلق سوال ان کا کہنا تھا کہ اس کیس کی میرٹ پر تفتیش ہوگی، مخصوص لابی اسے ذاتی اور گروہی مقاصد کیلئے استعمال کرنے کی کوشش کررہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب بھر کے یوٹیلٹی سٹورز سےاشیا ئے ضروریہ غائب

سائفر کیس کی سماعت ان کیمرہ ہو گی یا اوپن کورٹ سماعت ہو گی ؟ فیصلہ محفوظ کرلیا گیا

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا فی الحال کوئی امکان نہیں،اوگرا ترجمان

نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کو عہدے سے ہٹانے کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

راولپنڈی ،اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں اضافہ، 85 نئے کیس سامنے آگئے

آشوب چشم،  ڈرگ کنٹرول اتھارٹی  نے ایواٹسن انجکشن کی خریداری پر پابندی  لگا دی

نیلم ویلی سمیت آزادکشمیر کے بالائی علاقوں میں برفباری ، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار

نوازشریف کی خاندانی سیاست مرچکی،عوام پر احسان کریں، لندن ہی رہیں،  بیرسٹر سیف

چیئرمین پی ٹی آئی کی عدالت پیشی سکیورٹی رسک، سپرٹینڈنٹ اٹک جیل کا جج قدرت اللہ کو خط ارسال

عمران ریاض گھر پہنچ گئے،رہائی میں تاخیر کیوں ہوئی  وکیل نے وجہ بتادی

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں  تبدیلی کی منظوری ، 5نئے  فارم جاری

انٹرنیشنل صادق و امین۔۔۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے وزیر اعظم شہباز شریف کو بڑا لقب دیدیا

بلوچستان ہائیکورٹ  کا اعظم سواتی کیخلاف  صوبے میں درج تمام مقدمات  ختم کرنیکا حکم

وفاقی حکومت نہ مانی تو پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کرا دیں گے،فواد چودھری

وفاقی کابینہ کی تشہیری مہم کیلئےکتنے اربوں روپے کی منظوری ۔۔۔معیشت بدحال، عوام پر مہنگائی کی یلغار لیکن شہباز حکومت کی شاہ خرچیاں جاری

مُرشد جائز کاروبار کرلیتے تو گھڑی چوری سے بچ جاتے،وفاقی وزیر ریلوے کا پی ٹی آئی پر بڑا طنز

میں بے گناہ تھاثابت ہونے پر انکساری کیساتھ اللہ کے سامنے سربسجود ہوتا ہوں۔۔۔ ڈیلی میل کی معافی پر وزیراعظم شہبازشریف کا ردعمل

وزیراعلیٰ نےحکومت سے ایسا مطالبہ کردیاکہ سب کو چپ لگ گئی   ہم آدھا پاکستان ہیں،عمران ہو یا شہباز دونوں نے صوبے کواہمیت نہیں دی

اگر آڈیو درست بھی ہو تو عمران خان نے کون سی چوری کی ہے،اسدعمر کا عمران خان کے حوالے سے دفاعی بیان سامنے آ گیا 