05:21 pm
سندھ کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیاں کب سے کب تک؟تفصیل اس خبر میں 

کراچی(نیوز ڈیسک )سندھ بھر کے اسکولوں  اور کالجوں میں موسم سرماکی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔محکمہ تعلیم سندھ نے تعلیمی
اداروں میں21 سے 31 دسمبر تل  موسم سرماکی  چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے  چھٹیوں کی سمری کی منظوری دے دی۔محکمہ تعلیم کے مطابق   چھٹیوں کے بعد یکم جنوری 2023 سے تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہو جائے گا۔اسٹیرنگ کمیٹی محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ موسم سرما کی چھٹیوں کا اطلاق تمام سرکاری اور نجی اسکولوں اور کالجوں پر ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کارکنوں پر ایک مقدمہ درج کرلیا، 36 کارکنوں کے نام شامل

سعودی عرب : زائرین کی بس الٹنے سے 20 افراد جاں بحق، 29 زخمی

فرخ حبیب کی عبوری ضمانت مسترد، یاسمین راشد سمیت متعدد عہدیداروں کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

زلمے خلیل زاد کے عمران خان سے متعلق بیانات  ذاتی رائے  ہیں، جو بائیڈن انتظامیہ  کی نمائندگی نہیں  کرتے، ویدانت پٹیل کی وضاحت

خواہش تو ہے دونوں رہیں لیکن رانا ثناء اللہ نہیں رہیں گے،عمران خان کا صحافی کے سوال کا جواب

عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا، 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

رانا ثنا اللہ کو عمران خان کیخلاف بیان مہنگا پڑ گیا ،پی ٹی آئی کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی ، متعدد کارکن گرفتار

مراد سعید سمیت اسلام آباد سی ٹی ڈی میں تحریک انصاف کے 17 عہدیدار طلب

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ

اسلام آباد میں کسی سیاسی اجتماع یا ریلی کی کوریج پر پابندی عائد

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کومزید دومقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی