07:51 pm
وفاقی وزیرنے عمران خان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا

کوئٹہ (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود نے کہا ہے کہ عمران خان کو مذاکرات کی میز پر نہیں بلکہ قانون کے کٹہرے میں لانا
چاہیے۔کوئٹہ میں جمعیت علماء اسلام کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مولانا اسعد محمود کا کہنا تھا کہ عمران خان کو قومی مجرم قرار دیا جانا چاہیے۔انہوں نے مزید کہا کہ آج عمران خان مذاکرات کی بھیک مانگ رہا ہے، اس نے ملک کی معیشت کو تباہ کیا۔کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علماء اسلام کے رہنما حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ پی ڈی ایم نے مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں عمران خان کو اقتدار سے باہر کیا۔ان کا کہنا تھا کہ مجھے کہا گیا کہ حافظ حمد اللّٰہ تم پاکستانی نہیں ہو، مجھے کہا کہ میرا پورا خاندان پاکستانی ہے لیکن تم نہیں۔انہوں نے چیف آف سراوان نواب اسلم رئیسانی اور دیگر رہنماؤں کو جمعیت میں شمولیت پر مبارکباد دی اور خوش آمدید کہا۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کی تیاریاں ، پیپلزپارٹی کی سیاسی سرگرمیاں تیز، ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس طلب

آڈیولیکس پر پریس کانفرنس کرنیوالے وزیرکو مستعفی ہوجانا چاہئے ، سپریم کورٹ

معروف اداکارہ اشنا شاہ نے  خواتین کو مردوں سے دوستی کیلئےقیمتی مشورہ دیدیا

پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن میں 55 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بےضابطگیوں کا انکشاف

شاہ محمود قریشی کی نظربندی غیر قانونی قرار،رہا کرنے کا حکم

ریزور چارارب ڈالر رہ گئے،حکومت نے قرض لینے کے تمام ریکارڈ توڑدیئے، شیخ رشید

وزارت منصوبہ بندی کی قومی اقتصادی کونسل کیلئے اہم تجاویز تیار ،وزیراعظم کو پیش کرنے کا فیصلہ

توڑپھوڑ کیس ، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کی ضمانت میں10 جون تک توسیع

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہبازشریف سے  مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

جہانگیر ترین سے  کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری  سے  رابطوں میں ہوں، اسد عمر