10:57 am
وزیراعلیٰ نےحکومت سے ایسا مطالبہ کردیاکہ سب کو چپ لگ گئی   ہم آدھا پاکستان ہیں،عمران ہو یا شہباز دونوں نے صوبے کواہمیت نہیں دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ بلوچستان میں سیلاب زدگان کو تنہا نہیں چھوڑیں گے،
مالی مشکلات ہونے کے باوجود کسی کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلائیں گے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوءے وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ متاثرین سیلاب کو گھروں کی تعمیر کےلیے پیسے دیں گے ،وفاقی حکومت کا ہر مشکل گھڑی میں تعاون حاصل رہا۔ انہوں نے مزید کہا کہ نیا این ایف سی ایوارڈ وقت اور حالات کی ضرورت ہے،این ایف سی ایوارڈ کے تحت  حصہ آئینی طور پر دئیےگئےوقت پر ملنا چاہیے،بلوچستان آدھا پاکستان ہے جس کی سیکیورٹی ہمارے لیے بڑا چیلنج ہے،جلد پارلیمانی لیڈروں کے ہمراہ وزیراعظم سے ملاقات کریں گے، عمران خان ہوں یا شہباز شریف دونوں نے بلوچستان کو اہمیت دی۔

تازہ ترین خبریں

ذوالفقار بھٹو کی پھانسی عدالتی قتل قرار دینے کا ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کرنےکا فیصلہ

نواز شریف کی چوہدری شجاعت کے گھر آمد، الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مشاورت

توہین الیکشن کمیشن : عمران خان  اور فواد چودھری کے جیل ٹرائل کا فیصلہ

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 65 کروڑ88 لاکھ ڈالر قرضے کی منظوری دیدی

سابق وزیراعلیٰ کا پی ٹی آئی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ

نواز شریف اور  چودھری شجاعت کے درمیان ملاقات طے پا گئی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کاغزہ کا سکیورٹی کنٹرول سنبھالنے کا اعلان

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145  وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی  رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری