01:33 pm
عدالت نے شوگر ملز کے حوالے سے بہت بڑا فیصلہ سنا دیا

عدالت نے شوگر ملز کے حوالے سے بہت بڑا فیصلہ سنا دیا

01:33 pm

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے رمضان شوگر ملز کو این او سی جاری نہ کرنے کے
خلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے رمضان شوگر ملز این او سی جاری کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق رمضان شوگر مل کی جانب سے این او سی جاری نہ کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا گیا تھا اور این او سی جاری کرنے سے متعلق درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیاکہ کرشنگ سیزن شروع ہو چکا ہے اور محکمہ ایکسائز این او سی جاری نہیں کر رہا۔واضح رہے کہ نیب نے الزام عاءد کہا کہ 36 کروڑ روپے کی لاگت سے تحصیل بھوانہ کے قریب سیوریج نالہ بنوایا گیا اور شہباز شریف نے بطور وزیراعلیٰ پنجاب اس کے لیے قومی خزانے کا استعمال کیا ہے۔