01:34 pm
سندھ مسائل کا گڑھ ۔۔۔لیکن شرجیل میمن کو صرف خیبر پختونخوا نظر آتا ہے،بیرسٹر سیف کی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن پر کڑی تنقید

پشاور(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی بیرسٹر سیف نے کہا کہ شرجیل میمن
کی مثال اس مینڈک جیسی ہے جو ٹیلے پر چڑھ کر کہتا ہے کہ کشمیر نظر آیا، شرجیل میمن کی نظروں سے سندھ اوجھل ہے لیکن انہیں خیبر پختونخوا نظر آ جاتا ہے،سندھ مسائل کا گڑھ بن چکا ہے ،ان کی نااہلی کی وجہ سے کراچی موغا دیشو سے بھی ابتر ہے۔جمعہ کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی بیرسٹر سیف نے وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کے خیبر پختونخوا میں سکیورٹی حالات سے متعلق بیان پر انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ شرجیل میمن نے خیبر پختونخوا میں امن و امان سے متعلق بونگی ماری ہے، کراچی میں جتنے جرائم ہوتے ہیں اتنے پورے پاکستان میں نہیں ہوتے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کراچی پیپلزپارٹی کی حکمرانی میں جرائم کا گڑھ بن چکا ہے، ان کی نااہلی کی وجہ سے کراچی موغا دیشو سے بھی ابتر ہے، سندھ کے کچے کے علاقے میں پولیس اہلکار بھی محفوظ نہیں ہیں۔بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ شرجیل میمن خیبر پختونخوا آئیں انہیں سکیورٹی گارڈ کے بغیر گھما کر دکھائیں گے، شرجیل میمن بونگیاں مارنا چھوڑ کر سندھ کی حالت پر توجہ دیں۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز