05:21 pm
پاکستان کی ای کامرس مارکیٹ سے رواں سا ل67ارب ڈالرسے زائد آمدن متوقع ہے، بلاول بھٹو

سنگاپورسٹی (نیوزڈیسک)وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری نے کہاہے کہ پاکستان آسیان کا سب سے پرانا سیکٹرل ڈائیلاگ پارٹنر ہے، پاکستان آسیان کے ساتھ
مکمل ڈائیلاگ پارٹنرشپ کو اپ گریڈ کرنا چاہتا ہے، غیرملکی میڈیا کو انٹرویومیں بلاول بھٹوزرداری نے کہاکہ سنگاپور اور آسیان ممالک آئی ٹی سے متعلق ہمارے نوجوانوں کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں،پاکستان سنگاپور کے ساتھ باہمی تعلقات کو تمام جہتوں میں مضبوط کرنے کا خواہاں ہے، انہوں نے کہاکہ بے نظیر بھٹو نے 1995 میں پاکستان کی وزیر اعظم کی حیثیت سے سنگاپور کا دورہ کیا تھا، دونوں ممالک کی قیادت نے ماضی میں اعلیٰ سطح کے دوروں کا تبادلہ کیا ،ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں فری لانسرزآئی ٹی، ٹیلی کام، ای کامرس، ڈیٹا اینالیٹکس مالیاتی خدمات فراہم کر رہے ہیں،پاکستان کی ای کامرس مارکیٹ سے رواں سا ل  7.67 ارب ڈالرکی آمدن متوقع ہے،انہوں نے کہاکہ رواں سال  پاکستانی ای کامرس مارکیٹ میں 45 فیصد اضافہ ہوا، پاکستان میں آن لائن تجارت میں اضافہ ہو رہا ہے، انہوں نے کہاکہ پاکستان  میں  114 ملین آبادی 25 سال سے کم عمر نوجوانوں پر مشتمل ہے،ان کا کہناتھا کہ پاکستانی تارکین وطن کمیونٹی نے ابتدائی سالوں میں سنگاپور کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ،سنگاپور کی آزادی کے فوراً بعد پاکستان اسے تسلیم کرنے والے اولین ممالک میں شامل تھا،سنگاپور اور پاکستان کے درمیان تجارت میں مل کر کام کرنے کے  زیادہ امکانات ہیں،پاکستان سنگاپور کے ساتھ آسیان کے تناظر میں اپنے تعلقات کو اہمیت دیتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز