06:25 pm
کراچی میں کرائم، ناصر حسین شاہ کا خیبرپختونخوا حکومت کو جواب

کراچی (نیوزڈیسک)ترجمان کےپی حکومت بیرسٹر سیف کے بیان پر وزیر بلدیات سندھ ناصرشاہ کا
ردعمل آگیا۔اپنے جواب میں ناصر حسین شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت کی کارکردگی ہر سیکٹر میں خیبرپختونخوا سے کہیں بہتر ہے کراچی ورلڈ کرائم انڈیکس 2014 میں چھٹے نمبر پر تھا سندھ حکومت کے اقدامات سےرواں برس کراچی کا کرائم انڈیکس میں 128واں نمبر پر ہے۔انہوں نے کہا کہ کراچی میں 2022 میں قتل کے 54 کیسز جبکہ پشاور میں 390 کیسز رپورٹ ہوئے کراچی میں چوری کے 173 کیسز جبکہ پشاور میں 248 کیسز رپورٹ ہوئے پشاور میں 20 بچے اغوا ہوئے جسکی کسی اور شہر میں مثال نہیں ملتی۔ناصر شاہ کا کہنا تھا کہ اب بیرسٹر سیف بتائیں کہ کراچی کی آبادی ، پشاور سے کتنی زیادہ ہے؟ اصولاً تو پشاور میں کرائم ریٹ کم ہونا چاہئے لیکن بڑی وارداتوں میں پشاور کراچی سے آگے ہے۔صوبائی وزیر نے کہا کہ بیرسٹرسیف کو مشورہ ہے کہ شیشے کے گھر میں بیٹھ کر کسی اور کو پتھر نہ ماریں۔

تازہ ترین خبریں

گوگل کا نئے برس گوگل پوڈکاسٹ ایپ بند کرنے کا اعلان

نگراں حکومت مستونگ دھماکے کے متاثرین کیلئے پیکج کا اعلان کرے،صادق سنجرانی

آشوب چشم کی وبا موسم کی تبدیلی تک برقرار رہے گی: ماہر امراض چشم

نواز شریف کو کام کرنے دیا جائےتوملک سےمسائل لوڈشیڈنگ کی طرح ختم ہوجائیں گے: رانا ثناء اللہ

مہنگائی سے نجات صرف نواز شریف دلاسکتے ہیں، مریم نواز

نگران وزیراعظم سے برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا رابطہ ،دہشتگردی واقعات کی مذمت

ایشین گیمز ، پاکستانی ایتھلیٹکس گوہر شہباز نےسیمی فائنل  جگہ بنا لی

میاں نواز شریف  وطن   واپس آئیں گے  یا نہیں ،ن لیگ گو مگو صورتحال کا شکار  گئی

سائفر کیس، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی   اور شاہ محمود قریشی کو سزا دینے کی استدعا

سانحہ مستونگ ،ڈی ایس پی انور گشکوری سمیت 51 افراد جاں بحق،60 سے زائد زخمی

سانحہ مستونگ ، بلوچستان   میں تین روزہ سوگ کااعلان

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر