07:06 pm
صدرمملکت کا پولٹری شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کروانے کا مطالبہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پولٹری جیسے شعبے میں
انشورنس مصنوعات متعارف کرائی جانی چاہئیں۔تفصیلات کے مطابق صدرعارف علوی کی زیرصدارت فصلوں کی انشورنس سےمتعلق اجلاس ہوا جس میں صدر نے کہا کہ فصلوں کی انشورنس غذائی تحفظ اور کسانوں کی مالی حالت بہتر بنانے میں مدد دیگی۔صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان میں فصلوں کی انشورنس کا حجم ایک فیصد سے بھی کم ہے جب کہ ہمسایہ ممالک میں کوریج تقریباً 4سے 5 فیصد ہے فصلوں کی انشورنس اور متعلقہ معاملات کو نصاب میں شامل کیا جانا چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ پولٹری جیسے شعبے میں انشورنس مصنوعات متعارف کرائی جانی چاہئیں تمام اسٹیک ہولڈرز تمام ذرائع ابلاغ کے ذریعے ایک جامع اورموثرآگاہی مہم چلائیں۔صدر نے کہا کہ پاکستان کوپانی کی قلت، گلیشیئر پگھلنے جیسے بحرانوں کا سامنا کرنا پڑ سکتاہے۔

تازہ ترین خبریں

لاہور کے سکولوں میں ماحولیاتی مسائل پر اضافی کلاسیں لگائی جائیں ، لاہور ہائیکورٹ کا حکم

پاکستان  ہی میرے لیے سب کچھ ہے، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا بیان سامنے آ گیا 

پی ٹی آئی کا 3 مارچ کو انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان، شیڈول بھی جاری کر دیا گیا 

پنجاب یونیورسٹی میں تصادم، 9 طلباء زخمی،تفصیلات جانیں خبر میں 

رمضان ریلیف پیکج آج وفاقی کابینہ میں پیش،دیکھیں تفصیل 

 مجھ پر پولیس نے تشدد کیا،خواجہ آصف نے پولیس کے ساتھ مل کر ٹھپے لگائے، ریحانہ ڈار کے انکشافات

آئی ایم ایف کے 26 میں سے 25 اہداف پر عمل درآمد مکمل ہو گیا

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست، الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب  کر لیا  گیا

صدر اور وزیراعظم کے نام فائنل ہونے کے بعد آئینی عہدوں کے لیے لابنگ کا آغاز

 اللہ تعالیٰ مجھے اپنی مخلوق کی بہترین انداز میں خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

 موجودہ دورکے ڈرامے تو۔۔۔ سینئر اداکارہ  بشریٰ انصاری  نےاہم معاملے پر کڑی نقید کر ڈالی 

کیا واقعی شیخ وقاص اکرم  پی ٹی آئی چھوڑ کر پھر سے ن لیگ میں شامل ہو گئے ہیں ؟ جانیں اس خبر میں 

پی ٹی آئی کا 2 ہفتوں میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے 287 ارکان اسمبلی سنی اتحاد کونسل میں شامل ، دیکھیں تفصیل 