07:07 pm
امریکی بیان پر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ کے پاکستان سے متعلق حالیہ بیان پر پیپلز پارٹی
کے سینیٹر رضا ربانی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا۔سینیٹر رضا ربانی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امریکی بیان کے بعد پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قومی سلامتی سے متعلق بریفنگ اور پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کی تشکیل نو کی جائے۔رضا ربانی نے کہا کہ تحریک انصاف حکومت کی ٹی ٹی پی سے بات چیت سے ان کی سرگرمیوں میں اضافہ ہوا، امریکی محکمہ خارجہ کے بیان کے کیا نتائج ہوں گے؟ نیکٹا رپورٹ میں ہے کہ پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیے بغیر داخلی سلامتی پر فیصلہ کیا گیا۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ پچھلی حکومت نے ٹی ٹی پی پالیسی پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں کیوں نہیں لیا، پی ٹی آئی حکومت کے اقدام سے متعلق پارلیمانی انکوائری کرائی جائے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ محسوس ہوتا ہے طالبان وعدوں کو پورا کرنے کے قابل نہیں، خدشہ ہے افغانستان ایک بار پھر کہیں عالمی دہشت گردوں کی پناہ گاہ نہ بن جائے۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی