07:25 pm
کراچی کی سڑک پرفلمی منظر،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،مزید جانئے اس خبر میں

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے بلوچ کالونی پل کے قریب گارڈ اور ڈاکوؤں کے درمیان فلمی انداز میں فائرنگ کے تبادلے کی سی سی ٹی وی
فوٹیج سامنے آگئی۔کراچی کے علاقے شاہراہ فیصل کے قریب فائرنگ کے واقعے پر پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکو اے ٹی ایم سے رقم نکالنے والے شہری کو لوٹ رہے تھے قریب موجود سکیورٹی گارڈز نے فائرنگ کی، اسٹریٹ کرمنلز سے فائرنگ کے تبادلے میں‌ ایک ڈاکو مارا گیا جبکہ دوسرا فرار ہونے میں‌ کامیاب ہوگیا۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ واقعے میں دو گاڑیوں کی ونڈ اسکرین پر گولیاں لگی ہیں جبکہ فائرنگ کے سیکیورٹی گارڈز زخمی ہوا ۔واقعے کی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 2 ڈاکو موٹرسائیکل پر آئے اور شہری کو لوٹنے کی کوشش کی۔فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ سیکیورٹی گارڈ نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ملزمان کو لوٹ مار کرتے دیکھا تو فائرنگ کردی۔گارڈ اور موٹرسائیکل سوا رملزمان انتہائی قریب سے ایک دوسرے سے فائرنگ کرتے رہے۔بعدازاں پولیس موقع پر پہنچی اور واقعے سے متعلق دعویٰ کیا کہ زخمی شخص مبینہ ڈکیت ہے جس کا ایک ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی