12:34 pm
جاپان کے میڈیا میں پاکستانی نوجوان کے چرچے، ہیرو کا لقب مل گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جاپان کے میڈیا میں آج پاکستانی نوجوان کے چرچے ہورہے ہیں جسے ہیرو
کا لقب دیا جارہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ دنوں جاپان کے صوبے آئیچی کین میں ایک گاڑی کو حادثہ پیش آیا اور گاڑی پلٹ گئی، واقعے کی اطلاع ملتے ہی جاپانی پولیس موقع پر پہنچی اور 3 پولیس اہلکار کی جانب سےگاڑی کو سیدھا کرنے کی کوشش کی گئی لیکن وہ ناکام رہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق روحان نامی پاکستانی نوجوان نے گاڑی کو سیدھا کرنے میں پولیس کی مدد کی اور گاڑی کو سیدھا کردیا۔جاپانی میڈیا میں روحان کو ہیرو کا لقب دیا جارہا ہے اور روحان کے جذبہ مدد کو سراہا جارہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں

پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کےنو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

بیرسٹرگوہر چیئرمین شپ کے عہدے سے کیوں ہٹائے گئے ؟ شیر افضل مروت کا انکشاف

بانی پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا 

وزیراعلیٰ سندھ کو ن ہوں گے ؟ نام فائنل ،دیکھیں خبر میں

ن لیگ کا مریم اورنگزیبِ پنجاب اسمبلی کا رکن بنانے کا فیصلہ

عمران خان کا مطالبہ  مسترد ،  آئی ایم ایف  کا نئی پاکستانی حکومت کے ساتھ  کام کرنے پر آمادگی کا اظہار،دیکھیں خبر

لاہور کے سکولوں میں ماحولیاتی مسائل پر اضافی کلاسیں لگائی جائیں ، لاہور ہائیکورٹ کا حکم

پاکستان  ہی میرے لیے سب کچھ ہے، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا بیان سامنے آ گیا 

پی ٹی آئی کا 3 مارچ کو انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان، شیڈول بھی جاری کر دیا گیا 

پنجاب یونیورسٹی میں تصادم، 9 طلباء زخمی،تفصیلات جانیں خبر میں 

رمضان ریلیف پیکج آج وفاقی کابینہ میں پیش،دیکھیں تفصیل 

 مجھ پر پولیس نے تشدد کیا،خواجہ آصف نے پولیس کے ساتھ مل کر ٹھپے لگائے، ریحانہ ڈار کے انکشافات