01:52 pm
بلاول بھٹو کی دعوت پرسیکرٹری جنرل اسلامی تعاون تنظیم کی پاکستان آمد،وفد کے ہمراہ آزاد جموں و کشمیر  کا دورہ بھی کریں گے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ترجمان دفتر خارخہ نے کہا کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری
کی دعوت پر اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ وفد کے ہمراہ آزاد جموں و کشمیر کا دورہ بھی کریں گےہفتے کو جاری کردہ بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ تین روزہ دورے پر پاکستان آءے ہیں ،او آئی سی سیکرٹری جنرل، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی دعوت پر دورہ کر رہے ہیں.سیکرٹری جنرل دورے کے دوران وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے ملاقاتیں کریں گے۔ ہفتے کو او آئی سی سیکرٹری جنرل، وزیر خارجہ سے او آئی سی ایجنڈے پر تفصیلی تبادلہ خیال کریں گے.او آئی سی سیکرٹری جنرل وفد کے ہمراہ آزاد جموں و کشمیر کا دورہ بھی کریں گے

تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر میں لاکھوں اسلحہ لائسنس معطل کر دیئے

 ایچ ای سی یونیورسٹی کے نصاب سے پاکستان اسٹڈیز کا مضمون ختم کرنیوالا ہے؟ مرتضیٰ سولنگی نےاصل خبر دیدی

پشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا 

پاکستان میں  آندھی، و موسلادھار  بارشیں؟محکمہ موسمیات کیجانب سے الرٹ جاری ،کب اور کہاں ؟ جانیں 

کراچی میں چند ہی گھنٹوں میں فائرنگ کے کئی واقعات ، متعدد افراد جاںبحق و زخمی ،دیکھیں تفصیل 

بجلی کے بعد پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں بھی  ایک مرتبہ پھر سے اضافہ کرنے کا منصوبہ تیار ، کتنا اضافہ ہو گا ؟ دیکھیں

قیمتوں میں بڑی کمی ، سولر سسٹم صارفین کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی 

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

ایکس(ٹوئٹر) بلاک کرنے کی وجوہات کیا ہیں ؟سرکاری ذرائع سے اہم خبر سامنے آ گئی ،دیکھیں

نگراں حکومت نے ایران سے گوادر تک گیس پائپ لائن کی تعمیر کی منظوری دیدی

پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر کا شکار کر ڈالا

مخصوص نشستیں کامیاب جماعتوں کوہی دی جاتی ہیں، اعظم نذیر تارڑ

کراچی میں پی ایس ایل میچز کے لیے سیکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا

وزارت اعلیٰ کے پہلے روزہی ٹریفک بند ہونے پر مریم نواز برہم