02:14 pm
ہم ایک ہیں اورعمران خان ہمارے محسن۔۔۔الیکشن کے مطالبے پر کوئی سمجھوتہ نہ ہوگا،سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی

لاہور (نیوزڈیسک) سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی نے کہا کہ مستقبل میں پی ٹی آئی
کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں،عمران خان ہمارے محسن ہیں،الیکشن کے مطالبے پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،ایسا عمل نہیں کیا جس سے عمران خان کی سیاست اور عزت پر فرق آئے۔ہفتے کو سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی نے وی لاگرز سے وزیر اعلی ہاوس میں ملاقات کی جس میں انہوں نے کہا کہ مستقبل میں پی ٹی آئی کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔شاید کچھ لوگ نہیں چاہتے کہ (ق) لیگ پی ٹی آئی کے ساتھ رہے۔انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان اور جنرل باجوہ ہمارے محسن ہیں ، ہم احسان فراموش نہیں۔نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کے جلسے کے بعد والد پرویز ا لہٰی کو تبدیل پایا۔پرویز الہٰی عمران خان کے ساتھ دیر پاچلنے کے خواہاں ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پرویز الہٰی اورحسین الہٰی مجھ سے مشاورت کرکےفیصلے کرتے ہیں۔شجاعت حسین سے اس دن سے نہیں ملا جب عمران خان سے ملاقات کے لیے گیا تھا،شجاعت حسین اور پرویز الہٰی کا رابطہ بحال ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان جو کہیں گے وہ ہوگا، یہ اٹل ہے۔ایسا عمل نہیں کیا جس سے عمران خان کی سیاست اور عزت پر فرق آئے۔الیکشن کے مطالبے پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔عمران خان ہمارے محسن ہیں اور ہمارا خاندان احسان فراموش نہیں،انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ پرویز الہٰی کو گرفتار کرنے کا منصوبہ تیار کیا گیا تھا،سیاسی صورتحال میں الیکشن ہی واحد حل ہے۔ جنرل باجوہ اور عمران خان میں تناؤ کو کم کرنے کی ایک کوشش ضرور کی تھی۔

تازہ ترین خبریں

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر

استور ضمنی الیکشن  ،پی ٹی آئی کے خورشید خان نے میدان مار لیا

فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف  سماعت  3 اکتوبر کو ہوگی

پنجاب میں آشوب چشم کا وائرس آؤٹ آف کنٹرول ، لاکھوں متاثر

عید میلاد النبی کی اصل خوشی نبی کریم ﷺ کی سنت پر عمل کرنے میں ہے، محسن نقوی

ہنگو کی نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

مستونگ  دھماکا ، کتنے افراد شہید اورکتنے زخمی ہو گئے؟؟؟  تمام تازہ ترین تفصیلات جانیں خبر

چھ ملکی وویمن فٹ بال ٹورنامنٹ،پاکستان نےلاؤس کو ہرا کرپانچویں پوزیشن حاصل کرلی

اے این ایف کی  کارروائیاں،2 من سے زائد منشیات برآمد

ملکی  زرمبادلہ کے  ذخائر 13 ارب 16 کروڑ  ڈالر  رہ  گئے

صدر مملکت   اور نگران وزیراعظم  کی جشن میلاد نبی ؐ پر  امت مسلمہ کو مبارکباد

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ،وفاقی دارلحکومت میں 31  توپوں کی سلامی