04:27 pm
شریف خاندان کیخلاف چار سال میں ایک کیس ثابت نہیں ہوسکا۔ مریم اورنگزیب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی سنیئر رہنماروزیر اطلاعات
مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ڈیلی میل کے صحافی کو پاکستان بلاکر سازش کی گئی، شریف خاندان کیخلاف چار سال میں ایک کیس ثابت نہیں ہوسکا، عمران خان کے کہنے پر شہباز شریف کیخلاف جھوٹی خبر چھاپی گئی۔ہفتے کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ جھوٹ بولا گیا کہ 2005 کے زلزلے کے جو پیسے آئے تھے وہ شہباز شریف نے کھا لیے، یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی کہ پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو اپنی گرانٹ کھا جاتا ہے۔ الزام شہباز شریف پر لگائے جارہے تھے لیکن نقصان پاکستان کو ہو رہا تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی دور میں سیاسی مخالفین پر جھوٹے مقدمات بنائے گئے، ن لیگ کی قیادت کیخلاف کوئی الزام ثابت نہیں ہوسکا، عمران خان کے کہنے پر شہباز شریف کیخلاف جھوٹی خبر چھاپی گئی۔ آج یہ کہتے ہیں کہ ملک دیوالیہ پن کی طرف جا رہا ہے، پی ٹی آئی دور میں ملک پرمہنگائی مسلط کی گئی۔

تازہ ترین خبریں

 اللہ تعالیٰ مجھے اپنی مخلوق کی بہترین انداز میں خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

 موجودہ دورکے ڈرامے تو۔۔۔ سینئر اداکارہ  بشریٰ انصاری  نےاہم معاملے پر کڑی نقید کر ڈالی 

کیا واقعی شیخ وقاص اکرم  پی ٹی آئی چھوڑ کر پھر سے ن لیگ میں شامل ہو گئے ہیں ؟ جانیں اس خبر میں 

پی ٹی آئی کا 2 ہفتوں میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے 287 ارکان اسمبلی سنی اتحاد کونسل میں شامل ، دیکھیں تفصیل 

الیکشن 2024، یاسمین راشد کی درخواست پر نوازشریف الیکشن کمیشن طلب 

ایم کیو ایم کو وفاق میں کون کونسی 3 وزارتیں ملنے کا امکان؟؟؟ دیکھیں خبر میں

عدالت کی جانب سے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشانات واپس لینے سے متعلق تمام درخواستوں کو یکجا کرنے کی ہدایات دیدی گئیں

“بیٹھ جائیں ،ورنہ لائسنس منسوخ کرنےکاحکم دے کر  توہین عدالت کا نوٹس بھی ہو گا”، چیف جسٹس کا شوکت بسرا پر برہمی کا اظہار، کیوں ؟دیکھیں

8 فروری کے الیکشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج

سندھ اریگیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹی میں غیر قانونی بھرتیوں اور ترقیوں کا انکشاف

بانی پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے ، وزارت عظمیٰ پیپلز پارٹی کو دی جائے ، اہم رہنما کا مطالبہ 

سعودی ایئرلائن کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ،وجہ بھی سامنے آ گئی

جہلم سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ منتخب ایم این اے  اغوا کر لیے گئے ، جانیں تفصیل