10:50 pm
پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنے والے سابق ایم این اے ناصر خان کے گھر پر دستی بم حملہ

پشاور: پاکستان تحریک انصاف سے منحرف ہونے والے رکن قومی اسمبلی ناصر خان موسیٰ زئی کے گھر پر نامعلوم ملزمان سے دستی پھینک دیا تاہم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ابتدائی تفصیلات کے مطابق پشاور کے تھانہ انقلاب کی حدود ناصر خان موسی زئی کے حجرے پر کسی نامعلوم ملزمان نے ہینڈ گرنیڈ پھینکا ہے۔ واقعہ کی اطلاع
ملتے ہی ڈی ایس پی صدر سرکل محمد علی خان اور ایس ایچ او انقلاب مسعود خان اور بی ڈی یو نے موقع پر پہنچ کر جائے وقوعہ کا تفصیلی جائزہ لیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے اہم شواہد اکٹھا کرکے بی ڈی یو نے ہینڈ گرنیڈ کی تصدیق کردی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق دستی بم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، البتہ دیوار کو جزوی نقصان پہنچا ہے اور قریب کمرے کے شیشے ٹوٹ گئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اصل حقائق معلوم کرنے کی خاطر اہم شواہد کی روشنی میں مختلف زاویوں پر جامع تفتیش کا آغاز کردیا ہے جبکہ قریبی علاقہ کو گھیرے میں لیتے ہوئے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف

پاکستان سے یومیہ 50لاکھ ڈالر افغانستان سمگل، بلوم برگ نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق