02:44 pm
لطیف آفریدی قتل ، ملزم کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج

پشاور(نیوز ڈیسک) سینئر وکیل لطیف آفریدی قتل کیس کے ملزم کیخلاف دہشت گردی کا
مقدمہ بھی درج کرلیا گیا، عدالت نے ملزم عدنان آفریدی کا مزید 2روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔تفصیلات کے مطابق آج پشاور کی انسداد ہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سینئر وکیل لطیف آفریدی قتل کیس کی سماعت ہوئی ۔عدالت نے ملزم کو مزید 2 روز جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ اس سے قبل بھی ملزم 2 روز جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا گیا تھا۔واضح رہے کہ پولیس نے ملزم عدنان آفریدی کو موقع سے گرفتار کرکے اس کے قبضے سے آلہ قتل برآمد کیا تھا ۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف

پاکستان سے یومیہ 50لاکھ ڈالر افغانستان سمگل، بلوم برگ نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا