11:16 am
آزاد کشمیر،مری،ایبٹ آباد کے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) خیبر پختونخواہ، بالائی پنجاب میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان جبکہ کشمیراور گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر مزیدبرفباری متوقع ہے ، محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد اور پنجاب میں کہیں کہیں بارش اور پہاڑوں پر برفباری جاری رہی جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد رہا ہے۔ضلع حویلی ، باغ، فاروڈ کہوٹہ، جبی سیداں، کالا مولا، بھیڈی ، ہلاں ،کیلر میں برفباری ریکارڈ ، 
 سب سے زیادہ بارش راولا کوٹ 7، مظفر آباد 6، گڑھی دوپٹہ 2، سیدو شریف 4، دیر 3، کالام ایک، مری 4، اٹک 3، اسلام آباد 2، فیصل آباد، خانیوال، اوکاڑہ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مالم جبہ 6، مری ایک اور سکردو میں ہلکی برفباری ریکارڈ، ہفتہ کو ریکارڈ کئے گئے کم سے کم درجہ حرارت کی رپورٹ کے مطابق لہہ میں درجہ حرارت منفی 14، زیارت منفی 11، استور ، کالام منفی 9، گوپس منفی 8، ہنزہ منفی 7، مالم جبہ، سکردو منفی 6، قلات منفی 5، کوئٹہ، بگروٹ منفی 4 اور مری میں منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف

پاکستان سے یومیہ 50لاکھ ڈالر افغانستان سمگل، بلوم برگ نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری