04:37 pm
پاکستان میں توانائی کے شعبہ میں سرمایہ کاری کے وسیع امکانات ہیں ،وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے امید کی کرن دکھا دی

اسلام آباد(نامہ نگار  )وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے منگل کو دوحہ میں
قطر کے وزیر توانائی امور انجینئر سعد بن شریدہ الکابی سے ملاقات کی۔ملاقات میں پاکستان اور قطر کے درمیان توانائی کے شعبہ میں تعاون سے متعلق امور اور امکانات کا جائزہ لیا گیا۔ ملاقات میں فریقین نے توانائی کے شعبہ میں تعاون کی نئی راہیں تلاش کرنے سے اتفاق کیا۔ وزیر خزانہ نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان اور قطر کے درمیان تاریخی اور برادرانہ تعلقات قائم ہیں، پاکستان قطر کے ساتھ اپنے تعلقات کو اہمیت دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں کاروبار اور سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول فراہم کیا گیا ہے، پاکستان میں توانائی کے شعبہ میں سرمایہ کاری کے وسیع امکانات ہیں جس سے قطر سمیت بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو استفادہ کرنا چاہئے۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ قطر توانائی کے حوالہ سے اہم ملک ہے اور قطر کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ دینا ہماری اولین ترجیحات میں سے ہے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف

پاکستان سے یومیہ 50لاکھ ڈالر افغانستان سمگل، بلوم برگ نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا