06:02 pm
انتخاب میں شکست پی ڈی ایم کا مقدر ، آنےوالا وقت صرف عمران خان کا ہے ، پرویز الٰہی

لاہور(نیوز ڈیسک )مسلم لیگ ق کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ انتخاب میں شکست پی ڈی ایم کا مقدر بنے گی ، قوم عمران خان کے ساتھ ہے، آنے والا وقت صرف عمران خان کا ہے ۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق چودھری پرویز الٰہی سے سبطین خان اور سابق ارکان پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی،
ملاقات میں موجودہ ملکی صورتحال ودیگر سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیاگیا،ملاقات میں پنجاب میں عام انتخابات کے معاملات پربھی تبادلہ خیال کیاگیا، ملاقات میں کمیشن کنڈکٹ پر تنقید اور نگران سیٹ اپ میں بیوروکریسی کی اکھاڑ پچھاڑ کی مذمت کی گئی۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہاکہ 25 مئی والے آفیسرز فوری لگانے شروع کر دیں،لوگوں کو گرفتار کرنے اور گھروں سے اٹھانے کا سلسلہ شروع کردیاگیا،ان کاکہناتھا کہ کمیشن غیرجانبداری سے شفاف الیکشن کیلئے اپنی ذمہ داری ادا کرنے میں ناکام ہے۔ چودھری پرویز الٰہی نے کہاکہ الیکشن کمیشن کا نگران وزیراعلیٰ کی تقرری کامتنازع فیصلہ چیلنج کررہے ہیں ،پنجاب میں متنازع آفیسرز کو تعینات کیاجارہا ہے ،پی ٹی آئی مخالف آفیسرز کو اہم عہدوں پر تعینات کیا جارہاہے ۔ ق لیگ کے رہنما نے کہاکہ عمران خان کرپٹ مافیا کے آگے ڈٹ کے کھڑا ہے ،انتخاب میں شکست پی ڈی ایم کا مقدر بنے گی ، قوم عمران خان کے ساتھ ہے، آنے والا وقت صرف عمران خان کا ہے ، الیکشن کی تاریخ نہ دے کر آئینی ذمہ داری کی خلاف ورزی کی جارہی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف

پاکستان سے یومیہ 50لاکھ ڈالر افغانستان سمگل، بلوم برگ نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق