11:22 am
ٹرانسپورٹر نے بھی عوام پر بم گرادیا،کرائے میں 100 روپے اضافے کا اعلان

لاہور، راولپنڈی(اے بی این نیوز) آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے
پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے بعدٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 10 فیصد تک اضافے کا اعلان کردیا۔۔ پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث ٹرانسپورٹ سسٹم تباہ ۔ لاہور سے راولپنڈی، فیصل آباد اور ملتان کے کرائے میں 100 روپے اضافہ کیا گیا ہے جبکہ لاہور سے گوجرانوالہ 50، پشاور اور صادق آباد کے لیے کرائے میں 200 روپے جبکہ لاہور سے کراچی کے لیے کرائے میں 600 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرزفیڈریشن نے تنبیہ کیا ہے کہ انتقامی کارروائی ہوئی تو پبلک ٹرانسپورٹ کھڑی کر دیں گے۔دریں اثنا صدر آل پاکستان ریسٹورنٹ جوائنٹ ایکشن کمیٹی فاروق چوہدری اور چیئرمین ممتاز احمد نے آل راولپنڈی ریسٹورنٹ ہوٹلز اینڈ بیکرز ایسوسی ایشن نے ڈالر اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کو مہنگائی بم قرار دیتے ہوئے ملک گیر ہڑتال اور وزیر اعظم ہاوس کے سامنے بھوک ہڑتال کا اعلان کر دیا۔انہوں نے کہا کہ فوڈ انڈسٹری سے منسلک لوگ اس وقت انتہائی اذیت کا شکار ہیں، ملک بھر میں اس وقت گیس کی قلت ہے جس کے باعث ریسٹورنٹ ہوٹلز اور بیکرز سمیت دیگر فوڈ انڈسٹری سے منسلک لوگ ایل پی جی کے مہنگے ترین سلنڈر استعمال کرنے پر مجبور ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان

فیول سبسڈی پر مفتاح اسماعیل برہم، آئی ایم ایف سے قرضہ لینا حکومت کے بس کی بات نہیں، سابق وزیرخزانہ

 خیبر پختونخوا میں اختلافات میں شدت،ن لیگ کو ایک اور بڑی مشکل کا سامنا

تحریک انصاف کا جلسہ ، مینار پاکستان جانےوالے تمام راستے سیل

پنجاب عام انتخابات کی منسوخی،الیکشن کمیشن نےصدر مملکت کوخصوصی خط لکھ کراصل وجہ بتا دی

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد  سے اعظم سواتی کو  بڑا ریلیف مل گیا

عدالت کا محفوظ فیصلہ، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ اب قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری میں تبدیل

آئی جی پنجاب کی دھمکی کام کرگئی لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع، قیادت کا ردعمل سامنے آگیا

معاون خصوصی نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ہدایت اللہ طوری عہدے سے مستعفی