02:03 pm
گیس کی عدم فراہمی کیخلاف شہری سراپا احتجاج ، ہیڈ آفس کا گھیرائو

کراچی (نیوزڈیسک)اتحاد ٹاؤن میں سوئی گیس کی عدم فراہمی پر مکینوں نے گلشنِ اقبال میں سوئی گیس
ہیڈ آفس کا گھیراؤ کر لیا۔پولیس کے مطابق بلدیہ ٹاؤن کے علاقے اتحاد ٹاؤن اور اطراف کے مکینوں کی بڑی تعداد بسوں اور مختلف گاڑیوں میں بھر کر گلشنِ اقبال میں حسن اسکوائر کے قریب واقع سوئی سدرن گیس کمپنی کے ہیڈ آفس پہنچی۔مکین دفتر کے باہر احتجاج کرتے رہے، اس موقع پر مشتعل افراد ہیڈ آفس کی دیوار پھلانگ کر دفتر میں گھس گئے، بیشتر افراد دھرنا دے کر مرکزی شاہراہ پر بیٹھ گئے۔مکینوں نے مختلف قسم کے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر کافی عرصے سے بلدیہ ٹاؤن اور سعید آباد کی مختلف آبادیوں میں گیس کی عدم فراہمی کا شکوہ کیا گیا تھا۔سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ایسٹ زبیر نذیر شیخ کے مطابق احتجاج کے دوران ممکنہ گڑبڑ کے پیشِ نظر مختلف تھانوں کی نفری کو موقع پر طلب کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 