10:19 am
شیخ رشید تھانہ سیکرٹریٹ منتقل، گرفتاری کے بعد اہم بیان سامنےآگیا

راولپنڈی (نیوزڈیسک ) سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمدکوگرفتارکرنے کے بعد اسلام آباد پولی کلینک ہسپتال میں
طبی معائنہ کیا گیا ، طبی معائنہ کے بعد شیخ رشید احمد کو تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کر دیا گیا۔سابق وفاقی وزیر کی پولی کلینک آمد سے قبل ان کے حمایتیوں اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے کارکنان کی بڑی تعداد کلینک میں موجود تھی جن کی جانب سے حکومت اور پولیس کے خلاف سخت نعرے بازی کی گئی۔شیخ رشید احمد کا اس موقع پر کہنا تھا کہ میری گرفتاری وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے کہنے پر ہوئی، یہ سارا کام وہی کروا رہے ہیں، میں انہیں نہیں چھوڑوں گا اور قانون کے مطابق کارروائی کروں گا، میری جان کو شدید خطرہ ہے۔انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔واضح رہے کہ سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کو گرشتہ رات پولیس نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف بیان پر اسلام آباد کے رہائشی کی جانب سے درج کروائے گئے مقدمے میں گرفتار کر لیا ہے اور انہیں آج علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر

متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

’’ایکس‘‘ٹوئٹر عالمی فضلے کا گٹر،میئر پیرس کا اکاؤنٹ ختم کرنے کا اعلان

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

جیل ٹرائل  حکم نامے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے  درخواست دائرکردی

نئی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم کردیں

سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل  میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی

سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان

سائفر کیس ، نوٹیفکیشن آیاتو ور نا ملز مان کو پیش کرنیکا حکم دیں گے،جج ابوالحسنات

تھر ڈ پارٹی ایکٹ منسوخی بل آزادکشمیراسمبلی میں پیش ، این ٹی ایس ، پی ایس سی سسٹم ختم ہونے کا امکان

آزاد کشمیر میں حکومتی اقدامات کیخلاف ایک بار پھر بل جلائو تحریک شروع