10:24 am
معروف اینکر عمران ریاض خان ایک بار پھر گرفتار

معروف اینکر عمران ریاض خان ایک بار پھر گرفتار

10:24 am

لاہور (نیوزڈیسک) معروف ٹی وی اینکرعمران ریاض خان کو ایف آئی اے نے ایک بار پھر گرفتار
کر لیا۔عمران ریاض خان کورات گئے لاہور ائرپورٹ سے اس وقت ایف آئی اے نے حراست میں لیا جب وہ بیرون ملک جانے کیلئے پہنچے تھے تاہم انہیں بورڈنگ سے روک دیا گیا۔عمران ریاض کی گرفتاری کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔ واضح رہے کہ عمران ریاض کو چند ماہ پہلے بھی اسلام آباد پولیس نے گرفتار کیا تھا تاہم چند روز جیل میں گزارنے کے بعد وہ ضمانت پر رہا ہو گئے تھے۔

تازہ ترین خبریں