01:05 pm
خبیرپختونخوا میں شفاف الیکشن کیلئے افسران کے تبادلوں کیلئے چیف سیکرٹری کو خط ارسال

اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں شفاف انتخابات کیلئے انتظامی افسران کی تبدیلی کرنے
پر چیف سیکرٹری کے پی کو خط بھیج دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو بھیجے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں شفاف انتخابات کیلئے انتظامی افسران تبدیل کئے جائیں۔دوسری جانب محکمہ اسٹیبلشمنٹ نے افسران کے تبادلوںکیلئے 5 رکنی کمیٹی قائم کردی جو افسران کے نام تجویز کرے گی۔محکمہ اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 5 رکنی کمیٹی کے چیئرمین ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوں گے جب کہ کمیٹی کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اسسٹنٹ کمشنرز کی تعیناتی کیلئے افسران کے نام تجویز کرے گی۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز