04:30 pm
شیخ رشید گرفتاری،صرف قانون پر عمل ہوا ہے پسلیاں تونہیں تڑوائیں, وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے شیخ رشید کی گرفتاری پر کہا ہے کہ صرف قانون
پر عمل ہوا ہے پسلیاں تونہیں تڑوائیں۔ حکومت کا شیخ رشید کی گرفتاری میں کوئی تعلق نہیں، سیاسی مسخرہ سیاسی رنگ دینے کی کوشش کررہا ہے، صرف قانون پر عمل ہوا ہے، پسلیاں تو نہیں تڑوائیں، 15کلوہیروئن تونہیں ڈالی۔رانا ثنااللہ نے کہا کہ میڈیا کے سامنے پولیس والوں کو دھکے دینے والا مار پیٹ کا جھوٹ بول رہا ہے، قانون کی خلاف ورزی پر کارروائی کرنا پولیس کا قانونی فرض ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا شیخ رشید کو نہ تو طیبہ گل کی طرح اغوا کیا ہے اور نہ ہی بشیر میمن کی طرح واش روم میں بند کیا ہے۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ قتل اور دہشت گرد تنظیموں سے رابطیکا الزام لگانے والے قانون کا سامنا کریں، قانون کے سامنے سب برابر ہیں، قانون توڑنے پر جواب تو دینا پڑیگا۔ رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ قانون کے نیچے لاں گاکے ڈائیلاگ بولنے والا قانون کے نیچے آنے سے کیوں ڈرتا ہے؟ اس نے خلاف قانون کام نہیں کیا تو عدالت کو بتادے۔

تازہ ترین خبریں

خواہش تو ہے دونوں رہیں لیکن رانا ثناء اللہ نہیں رہیں گے،عمران خان کا صحافی کے سوال کا جواب

عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا، 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

رانا ثنا اللہ کو عمران خان کیخلاف بیان مہنگا پڑ گیا ،پی ٹی آئی کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی ، متعدد کارکن گرفتار

مراد سعید سمیت اسلام آباد سی ٹی ڈی میں تحریک انصاف کے 17 عہدیدار طلب

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ

اسلام آباد میں کسی سیاسی اجتماع یا ریلی کی کوریج پر پابندی عائد

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کومزید دومقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان